Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یورپ میں نادرا کے آن لائن سسٹم سے کمیونٹی پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یورپ میں نادرا کے آن لائن سسٹم سے کمیونٹی پریشان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز:‌ یورپ میں نادرا کے آن لائن سسٹم کی کارکردگی نے لوگوں کو انتہائی پریشان کر کے رکھ دیا۔

نادرا کی ویب سائٹ پر جاکر دیکھیں تو اسے جتنا آسان بتایا جاتا ہے عملی طور پر وہ اتنی ہی مشکل ہے۔ پہلے تو بہت سے ٹیلی فونز کیلئے یہ سسٹم سپورٹ ہی نہیں کرتا اس کیلئے ہر صورت کمپیوٹر چاہئے۔ اس کے بعد اکاؤنٹ بنانے کے عمل میں دیئے گئے ای میل ایڈریس کو سسٹم قبول نہیں کرتا۔ اگر قبول ہو بھی جائے تو پھر اس کے بعد ویری فکیشن کا عمل شروع ہوتا ہے۔

ایک صارف کے ساتھ تو یہ ہوا کہ اس نے چوری ہوجانے والے نائکوپ کارڈ کے دوبارہ حصول کیلئے پراسیس شروع کیا تو اس کی ای میل میں ویری فکیشن کوڈ موجود ہے لیکن رجسٹریشن جاری، لنک پر کلک کریں ، لکھے ہونے کے ساتھ وہاں کوئی لنک ہی موجود نہیں۔ اب نہ یہ اکاؤنٹ آگے بڑھتا ہے اور نہ ہی وہ اپنا اکاؤنٹ دوبارہ بنا سکتا ہے۔

اکثر لوگوں کو نادرا ویب سائیٹ پر جا کر کام کرنا بوجھ لگتا ہے کیونکہ ہر کڑی آسانی سے اگلی کڑی سے نہیں ملتی اور بہت سا وقت برباد ہوتا ہے۔ دوسری جانب آن لائن سسٹم ہونے کی وجہ سے سفارت خانے کا عملہ بھی کسی کی مدد نہیں کر سکتا۔

اس حوالے سے نادرا کے یورپین صارفین کا کہنا ہے کہ نادرا نے اگر آن لائن سسٹم بنایا ہے تو پھر اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ یہ قابل اعتبار طور پر فنکشنل بھی رہے اور وقت کے ضیاع کے ساتھ ساتھ ذہنی تکلیف کا سبب نہ بنے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دعوت اسلامی ہر گھر میں قرآن پاک کا حافظ اور عالم چاہتی ہے، عمران عطاری

3 جنوری, 2024

شاہد تنویر بٹ لیبر کے پلیٹ فارم سے اوسلو کونسل کے رکن منتخب

13 اکتوبر, 2023

جرمنی میں پاکستان کے قونصل خانے پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری عظیم

23 جولائی, 2024

دبئی کے پاکستانی تاجر علی راؤ ” اوپی ایف بورڈ آف گورنرز کے رکن منتخب

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں