Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دعوت اسلامی ہر گھر میں قرآن پاک کا حافظ اور عالم چاہتی ہے، عمران عطاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دعوت اسلامی ہر گھر میں قرآن پاک کا حافظ اور عالم چاہتی ہے، عمران عطاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: دعوت اسلامی کا برطانیہ میں فیضان اسلامک اسکولنگ کا نظام احسن اقدام ہے ۔

اس بات کا اظہار دعوت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے نگران علامہ مولانا حاجی عمران عطاری نے برمنگھم کے مجسٹک ہال میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا دعوت اسلامی نسلوں کو بچانے کیلئے دینی ماحول فراہم کر رہی ہے۔

انہوں نے تعلیم کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دعوت اسلامی یہ چاہتی ہے کہ ہر گھر میں ایک حافظ قرآن اور ایک عالم ہونا چاہئے ، انہوں نے 18نئے گریجویٹس ہونے والے علمائے کرام کو ان کے اساتذہ اور ان کے والدین کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ صدقہ جاریہ ہے جو نا صرف دنیا میں بلکہ قبر و آخرت میں بھی کام آئے گا ۔

نئے علماء کرام کی دستار بندی کی گئی اور ان میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔ برطانیہ کی سطح کے اس عظیم الشان اجتماع میں برطانیہ بھر سے عشاق رسول ﷺ نے شرکت کی۔

اجتماع میں اردو،انگلش ودیگر یورپین زبانوں میں بھی خطابات کئے گئے اور امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا جن کی مدنی سوچ نے دنیا بھر میں مدنی انقلاب برپا کیا ۔

آخر میں عالم اسلام کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یورپی ممالک کے لئے ہمارے پاس بہترین افراد قوت ہے، وزیر خارجہ پاکستان

28 نومبر, 2023

اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ، تنظیم سے متعلق بریفنگ

9 دسمبر, 2024

حاجی محمد یونس عمرہ سے واپسی پر قاہرہ میں وفات پا گئے

4 نومبر, 2023

پی آئی ڈی اور پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے درمیان معاہدہ

30 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں