Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، چوہوں اور کتوں کی بھرمار، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، چوہوں اور کتوں کی بھرمار، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں چوہوں اور کتوں کی بھر مار ،میونسپل کمیٹی اور متعلقہ سرکاری ادارے ان کا قلع قمع کرنے کیلئے تیار نہیں۔

شہریوں کے مطابق چونتر ہ ،کھرالہ ، بلال ٹاؤن، شمالی محلہ، پیرا غیب،جادہ ، کالا گجراں، کشمیر کالونی سمیت دیگر علاقوں میں جہاں چوہوں اور کتوں کے ساتھ ساتھ گندگی کے بھی ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔

چند سال قبل شہر کے مختلف علاقوں میں کوڑے کرکٹ کیلئے فلیتھ ڈپو قائم کئے گئے جو کہ میونسپل کمیٹی کی عدم توجہی کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں جس کیوجہ سے فلیتھ ڈپوؤں کے باہرگندگی کے ٹیلے نظر آتے ہیں اور گندگی سے اٹھنے والے تعفن کی وجہ سے شہریوں کا گزرنا محال ہوجاتا ہے۔

اندرون شہر کے گلی محلوں کے خالی پلاٹوں میں گندگی کے ٹیلے لگے ہوئے ہیں جو کہ میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران کی آنکھوں سے اوجھل ہیں جبکہ شہریوں سے ہر قسم کے ٹیکسز وصول کئے جارہے ہیں لیکن مراعات نام کی کوئی چیز موجود نہیں۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری بلدیات سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں جہاں فلیتھ ڈپو موجود نہیں وہا ں پر نئے فلیتھ ڈپو تعمیر کئے جائیں جبکہ تعمیر شدہ فلیٹھ ڈپو جو کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہیں از سر نو تعمیر کروایا جائے تاکہ فلیتھ ڈپو کے اندر کچرا ڈمپ ہو سکے اور علاقہ مکینوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے
18 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اولڈ جی ٹی روڈ پر گرین بیلٹ کی تیاری تیزی سے جاری

23 نومبر, 2023

جہلم میں طلائی زیورات چوری کرنے والی خاتون گرفتار

5 جون, 2025

جہلم کے تحت تاریخی نوادرات کی نمائش25دسمبر کوہوگی

23 دسمبر, 2024

جہلم: گرین بس کا شیشہ پتھر مار کر توڑنے والا ملزم گرفتار

30 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں