Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے تحت تاریخی نوادرات کی نمائش25دسمبر کوہوگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے تحت تاریخی نوادرات کی نمائش25دسمبر کوہوگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوم قائداعظم کے موقع پر بابائے قوم کے فرمودات اور قیام پاکستان کے مقاصد سے قوم کو آگاہ کرنے اور نوجوانوں میں جذبہ حب الوطنی بیدار کرنے کے لیے ایک شایان شان تقریب منعقد کی جارہی ہے۔

اس ضمن میں ہسٹاریکل ریسرچ اینڈ ہابی پروموشن سوسائٹی جہلم کے زیر اہتمام ایک تاریخی نوادرات کی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ نمائش کا مقصد قوم کو قائداعظم کے وژن سے آگاہ کرنا اور نوجوانوں میں قومی یکجہتی و حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنا ہے۔

یہ نمائش 25 دسمبر بروز بدھ کو الفلاح سنٹر مشین محلہ جہلم میں صبح 9 بجے سے 1 بجے دوپہر تک منعقد کی جائے گی۔ نمائش میں قدیم سکوں، ڈاک ٹکٹوں، دلچسپ کرنسی نوٹوں، تمغوں، نایاب کتب اور تصاویر کی نمائش کی جائے گی۔

نمائش میں شائقین، سکالرز اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ نمائش کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شرکاء کو ڈاکٹر عبد الشکور ملک ایوارڈ دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے سیاحتی شہر کھیوڑہ میں آوارہ کتوں کی یلغار، متعدد شہری زخمی، عوام خوف و ہراس میں مبتلا

9 اکتوبر, 2025

حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی جہلم میں قبضہ مافیا سرگرم، سرکاری پلاٹوں اور زمینوں پر قبضے شروع

8 مارچ, 2024

طلباء تیاری پکڑ لیں، میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہونگے

21 فروری, 2024

ڈینگی کے خلاف اقدامات اور کوشش ہر فرد کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

14 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں