Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: کھجور کی کاشت اور متعلقہ صنعت کے مختلف پہلووں کی ترقی سے متعلق زرعی اختراعات اور تحقیق کو فروغ دینے کے لئے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر معاہدہ ہو گیا۔

ابوظہبی میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہاں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہی- جس میں متحدہ عرب امارات کے رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نہیان مبارک النہیان بھی شریک ہوئے۔

مفاہمت کی یادداشت پر یو اے ای میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی اور جنرل سیکرٹری خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ برائے کھجور اور زرعی اختراع پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب زید نے دستخط کئے۔ مفاہمتی یادداشت سے دونوں فریقین کے درمیان مشترکہ تعاون کو فروغ دینے اور مہارت کے تبادلے میں مدد ملے گی۔

بیان کے مطابق یہ معاہدہ پاکستانی کسانوں کو کھجور کی کاشت بڑھانے کا موقع بھی فراہم کرے گا جس میں جدت کے حامل تصورات بھی شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات پاکستان کو کھجور کی کاشت کو بڑھانے کے لئے تکنیکی مدد فراہم کرے گا جبکہ پاکستان میں اس شعبے کو ترقی دینے کے بے پناہ امکانات موجود ہیں۔ مفاہمتی یادداشت کے تحت پہلا پاکستان انٹرنیشنل ڈیٹ پام فیسٹیول 2024 بھی منعقد کیا جائے گا۔

پاکستان اور متحدہ عرب امارات برادرانہ تعلقات سے جڑے ہوئے ہیں اور وہ سیاسی، اقتصادی، زرعی، ثقافتی، توانائی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی طور پر فائدہ مند تعاون پر مبنی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
69%
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
30 °C
پیر
30 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی سیرت مبارکہ سب سے بہترین ماڈل ہے، بیرسٹر عمران حسین، ناز شاہ ایم پیز

25 ستمبر, 2024

سعودیہ اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے 24 گھنٹے میں 63 پاکستانی بے دخل، وجہ سامنے آگئی

6 جنوری, 2025

اولڈہم کی واٹرہیڈ وارڈ میں لیبر کی محفوظ نشست پر فلسطین حامی آزاد امیدوار نوید چوہان کامیاب

3 مئی, 2024

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفیرپاکستان سے ملاقات، تعاون مانگ لیا

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں