Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عالمی یوم اردو کے موقع پر ٹریس اکیڈمی اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عالمی یوم اردو کے موقع پر ٹریس اکیڈمی اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

عالمی یوم اردو کے موقع پر ٹریس اکیڈمی اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی ٹریس اکیڈمی کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر محمد تحسین تھے۔

تفصیلات کے مطابق اردو زبان کے عالمی دن کے موقع پر ٹریس اکیڈمی اسلام آباد میں طلبہ کے لیے سرگرمی منعقد کی گئی، اسلام آباد میں ٹریس اکیڈمی واحد ادارہ ہے جس نے قومی و بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم ادبستان کے اشتراک سے اردو زبان و ادب میں نمایاں نمبرز حاصل کرنے پر طلبہ کو شیلڈز اور اسناد سے نوازا۔

اس موقع پر جماعت نہم سےایمن،ایمان،علین،حریم کو جماعت دہم سے ثمن کو، گیارہویں جماعت سے انعم بی بی،ناعمہ بی بی،محمد حماد اور جماعت بارہویں سے حرا اور عمبرینہ کو بہترین طالب علم ایوارڈ 2024 سے نوازاگیا ۔

اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پروفیسر محمد تحسین، مینیجنگ ڈائریکٹر پروفیسر عمار اور ڈائریکٹر ادبستان آکاش علی مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اردو کا نفاذ ہمارے ملک اور اس میں رہنے والی عوام کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ نہ صرف ہماری ثقافت کا حصہ ہے بلکہ ہمارے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی خواہش بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اردو ہی ہماری شناخت ہے اور ہر زندہ قوم کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ اپنی قومی اثاثوں کو نہ صرف سنبھال کر رکھتی ہیں بلکہ اس کا نفاذ بھی یقینی بناتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر میڈیکل اسٹور اور دکاندار کو لوٹ لیا

20 دسمبر, 2024

پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف

19 اپریل, 2024

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا

28 اکتوبر, 2025

سوہاوہ: یونین کونسل نگیال میں نگہبان رمضان کارڈ کی گھر گھر تقسیم جاری

18 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں