Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: یونین کونسل نگیال میں نگہبان رمضان کارڈ کی گھر گھر تقسیم جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: یونین کونسل نگیال میں نگہبان رمضان کارڈ کی گھر گھر تقسیم جاری

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
18 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پنجاب بھر کی طرح سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کی پانچوں یونین کونسلز میں بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر مستحق خاندانوں میں نگہبان رمضان کارڈ کی تقسیم کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

یونین کونسل نگیال میں سیکرٹری یونین کونسل محمد ندیم کی نگرانی میں PSER ٹیم نے حلقہ پٹواری چوہدری فرخ اور سماجی شخصیت چوہدری قیصر رانجھا کے ہمراہ گھر گھر جا کر مستحق افراد میں نگہبان رمضان کارڈ تقسیم کیے۔ اس موقع پر شفافیت اور نظم و ضبط کے ساتھ کارڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا تاکہ کوئی حقدار اس سہولت سے محروم نہ رہ جائے۔

سماجی شخصیت چوہدری قیصر رانجھا نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غریب عوام کے لیے رمضان المبارک میں فی خاندان دس ہزار روپے کا منصوبہ ایک بہترین اور قابلِ تحسین اقدام ہے، جس سے مستحق خاندان رمضان میں اپنی بنیادی ضروریات باعزت طریقے سے پوری کر سکیں گے۔

نگہبان رمضان کارڈ کے اجرا پر اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ فلاحی منصوبہ مہنگائی کے اس دور میں غریب اور متوسط طبقے کے لیے حقیقی ریلیف ثابت ہو رہا ہے۔

عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت پنجاب مستقبل میں بھی اسی طرح کے عوام دوست اقدامات جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

4 مئی, 2026

دینہ: ایک اور منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

24 فروری, 2025

پنڈدادنخان میں عطائیت کے خلاف کارروائی، میڈیکل اسٹور سیل، کیس پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ارسال

4 نومبر, 2026

ایگزیکٹو آفیسر جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کا تبادلہ

14 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں