Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک محمد صادق آف یو کے کی کاوش؛ جہلم میں سٹرک کی مرمت کروادی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک محمد صادق آف یو کے کی کاوش؛ جہلم میں سٹرک کی مرمت کروادی

دلنواز احمد
دلنواز احمد
5 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک محمد صادق آف یو کے کی کاوش؛ ڈسٹر کٹ پولیس آفس کے ساتھ ،ADCGدفتر کی بیک سائیڈکی ٹوٹی سٹرک کی مرمت کروادی، کچہری چوک میں لگے پودوں کی کیاریوں کو صاف ستھرا کروا کردوبارہ رونق بحال کردی ، کچہری چوک کے ساتھ ٹوٹی ہوئی فٹ پاتھ بھی مرمت کروا دی۔

ملک محمد صادق آف یوکے نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں جب سے پاکستان میں آیا ہوں میری کوشش ہے جہلم شہر بالخصوص کچہری میں پودے جن کی کیاریاں صاف نہیں ان کو صاف کروا دیا ہے۔ ڈی پی او دفتر کے ساتھ جو سٹرک ٹوٹ چکی تھی اس کی مرمت کروا ئی میں اپنے جیب سے پیسے خر چ کئے ہیں ،اس کے کچہری چوک میں میں پودوں کی کیاریاں صاف کروائی ہیں اورساتھ فٹ پاتھ بنوایا ہے۔

جہلم شہرکے عوامی سماجی حلقوں نے ملک محمد صادق آف یوکے ان خدمات کو سراہا ہے اور ان کے کاموں کی تفصیل کافی ہے ،ملک صادق جہلم کو خوبصورت بنانے کے لئے کوششیں کرتے رہتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم کے کنارے تاریخی گردوارہ بھائی کرم سنگھ کی تزئین و آرائش اور بحالی کا عمل جاری

25 دسمبر, 2024

جہلم میں موٹرسائیکل مکینک نے14سالہ شاگرد کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا دیا

31 دسمبر, 2023

جہلم: ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، یوم شہادت حضرت علیؑ کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

18 مارچ, 2025

ڈی پی او جہلم کا نگہبان رمضان بازار مشین محلہ کا دورہ، فول پروف سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا

28 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں