Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، یوم شہادت حضرت علیؑ کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، یوم شہادت حضرت علیؑ کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں مختلف مسالک کے علماء کرام، سیکیورٹی اداروں کے افسران اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد یوم شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر سیکیورٹی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔

اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں امن و امان کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہے اور اس حوالے سے تمام مسالک کے علماء کرام کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ علماء کرام اپنے خطبات میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور ایک دوسرے کے عقائد کے احترام کا درس دیں تاکہ ضلع میں مثالی امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

علماء کرام نے اجلاس میں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ ماضی کی طرح اس بار بھی انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

ضلعی امن کمیٹی کے ممبران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ ہمیشہ مل کر کام کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی یہی روش برقرار رکھی جائے گی تاکہ پہلے کی طرح اس بار بھی یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں تمام پروگرامز پرامن ماحول میں مکمل ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں اعظم موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

1 اکتوبر, 2024

سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

9 جون, 2025

زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کو تبدیل کرنے کا جامع پلان تیار

10 جون, 2024

دینہ میں غریب محنت کش کی بیوی گرین بس میں سفر کے دوران لٹ گئی

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں