Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم، جہلم پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم، جہلم پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کے ویژن کی روشنی میں مستحق خاندانوں میں گھر گھر راشن فراہمی کی بحفاظت ترسیل جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر حکومت پنجاب کے نگہبان رمضان راشن پیکج کی تقسیم کےلئے جہلم پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئےہیں۔

جہلم پولیس کے 160 سے زائد اہلکاران نگہبان راشن تقسیم کی سکیورٹی پر مامور ہیں، جب کہ ایلیٹ / محافظ اسکواڈ ضلع بھر میں گشت ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جبکہ سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہتے ہوئے وقتا” فوقتا” سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک اور بریف کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان راشن پیکج کی بحفاظت ترسیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں عیدالاضحی پر سندھ سے فروخت کیلئے لائے گئے 19 بکرے ہلاک

19 مئی, 2026

جہلم میں سحری اور افطاری کے اوقات گیس کے کم پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

17 مارچ, 2024

جہلم شہر میں سڑک پر لگے گملوں کو توڑنے والی خاتون گرفتار

26 اپریل, 2024

غیر معیاری اور ممنوعہ ادویات بیچنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے ، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

19 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں