Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متحدہ عرب امارات میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی کارکردگی کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متحدہ عرب امارات میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی کارکردگی کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان کے سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی کارکردگی کو تسلیم کرنے کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا، خاص طور پر سیکنڈری سکول اور ہائیر سیکنڈری سکول کے امتحانات میں اس تقریب میں متحدہ عرب امارات بھر سے55 طلباء نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو مبارکباد دی اور ان کی کامیابی میں اساتذہ اور والدین کے تعاون کو بھی سراہا۔

سفیرفیصل نیاز ترمذی نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اپنی محنت جاری رکھیں کیونکہ یہ ان کی امنگوں کو پورا کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کامیابی کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل بنائے گا۔

سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی نے تمام اعلیٰ کامیابیاں حاصل کرنے والوں کو تعریفی اسناد سے بھی نوازا اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور کامیابی کے لئے مشن کے جاری تعاون کا یقین دلایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
70%
جمعرات
33 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
31 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں رواں برس 21 پاکستانیوں کے سرقلم

19 نومبر, 2024

سفارتخانہ پاکستان اور بلجیم چیمبرز آف کامرس کا بلجیم، لکسمبرگ کی کمپنیز کیلئے ویبینار

21 نومبر, 2024

مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے، محمد کامران اختر

15 جولائی, 2024

ہالینڈ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام تصویری نمائش

29 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں