Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔

سعودی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز سوموار 11 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا، جبکہ یو اے ای میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا۔

عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشیا، ملائیشیا میں رمضان المبارک کا آغاز 12مارچ سے ہوگا، اس کے علاوہ برونائی دارالسلام، سنگاپور، فلپائن اور آسٹریلیا، میں بھی پہلا روزہ 12 مارچ بروز منگل کو ہو گا ۔ جبکہ آسٹریلوی فیڈرل فتویٰ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں 12 مارچ بروز منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔

قبل ازیں ماہرین فلیکیات نے آج سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ظاہر کیے تھے۔ماہرین فلیکیات کا کہنا تھا کہ مدینہ منورہ اور تبوک میں 13 منٹ تک چاند افق پر موجود رہے گا۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند اتوار کی شام دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔

سعودی عرب کے شعبہ فلکیاتی علوم کے سربراہ شرف السفیانی نے بھی سعودی عرب میں چاند نظر آنے قوی امکانات ظاہر کیے تھے، سعودی حکومت نے بھی عوام سے دس مارچ کو مغرب کے وقت رمضان کا چاند تلاش کرنے اور سعودی سپریم کورٹ میں گواہی درج کرانے کی اپیل کی تھی۔

دوسری جانب پاکستان میں رمضا ن المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل پشاور میں ہو گا ، محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں کل چاند نظرآنے کا قوی امکان ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دبئی میں نئی ایئرلائن شروع کرنے کا اعلان‘ مفت سفر کی پیشکش

11 نومبر, 2024

امیر خاتون نے تمام جائیداد ملازمہ کے نام کردی، رشتے داروں کو دھچکا

4 اپریل, 2024

سعودی عرب کا روزگار کی فراہمی کا نیا منصوبہ

15 جنوری, 2024

چین میں 40 برس کی شدید ترین سردی، لہر شنگھائی تک پہنچ گئی

21 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں