Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ن لیگ کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا، شاہد تنویر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ن لیگ کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا، شاہد تنویر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوسلو: پاکستان مسلم لیگ (ن) ناروے کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ناروے کے صدر شاہد تنویر چیف آرگنائزر نذیرخالد بٹ، چوہدری رفاقت علی، ذوالفقار احمد گوندل ،منور ڈار ،محمد الیاس، راجہ منصور الحق اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے منور ڈار نے کیا ۔تقریب سے پاکستان مسلم لیگ (ن )ناروے کے صدر شاہد تنویر اور نذیر خالد بٹ نے خطاب کیا ۔

نذیر خالد بٹ اورشاہد تنویر کا کہنا تھا کہ ہم میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان اور مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونےپر مبارکباد دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانے کے اگلے ہی روز وزیراعظم شہبازشریف نے حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ گوادر کا دورہ کیا۔ن لیگ کی قیادت میں ملک ترقی کے منازل طے کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز صوبے کی ترقی کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں گی۔

اس موقع پر شاہد تنویر بٹ نے یہ بھی کہا کہ ہم اپنی حکومت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے اور جہاں بھی ان کو ہماری ضرورت پڑے گی ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے اورآخر میں منصور عادل نے بھی خطاب کیا اور دعا کرائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
27%
2 m/s
جمعرات
30 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026
مرکزی علماء کونسل جہلم کا ایلیٹ فورس کے دو جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 468 افراد اور 199 گھروں کی چیکنگ، ایک اشتہاری مجرم گرفتار
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی اینکر مونا خان یونان میں گرفتار

25 مئی, 2024

ڈاکٹر منیر احمد چودھری کو گلوبل ٹیلنٹ ICON ایوارڈز دبئی 2024 کے جیوری ممبر کے طور منتخب کر لیا گیا

4 اگست, 2024

والدین نوجوان نسل کی اسلامی تعلیم و تربیت پر توجہ دیں، پیر اسد الدین قادری

2 ستمبر, 2024

پاک وہند کے شعرا کا شارجہ میں سال کا پہلا اردو مشاعرہ ،شرکا نے اپنے اپنے رنگ میں بہترین اشعار سنائے

14 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں