Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مرکزی علماء کونسل جہلم کا ایلیٹ فورس کے دو جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مرکزی علماء کونسل جہلم کا ایلیٹ فورس کے دو جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرکزی علماء کونسل جہلم کے قائدین نے مریدکے موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایلیٹ فورس جہلم کے دو جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور شہدا کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔

مرکزی علماء کونسل جہلم کی جانب سے جاری مشترکہ تعزیتی بیان میں رہنماؤں نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس کے یہ بہادر جوان قوم کا سرمایہ ہیں، جو عوام کے تحفظ اور اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے خدمات انجام دیتے ہیں۔

رہنماؤں نے کہا کہ مرکزی علماء کونسل جہلم اس دکھ کی گھڑی میں شہید جوانوں کے لواحقین اور پنجاب پولیس کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندانوں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

مرکزی علماء کونسل کے قائدین نے حادثے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعا کی اور شہدا کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
27%
2 m/s
جمعرات
30 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موٹروے ایم ٹو سالٹ رینج ایریا میں ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک معطل

12 اکتوبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف شاپنگ مالز کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

7 نومبر, 2023

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، گوشت اور چینی سمیت اشیائے خورونوش عوام کی پہنچ سے باہر

10 مارچ, 2026

ڈاکٹر ثناء اللہ کی گریڈ 18 میں ترقی، آر ایچ سی جلالپور شریف کے افسران و ملازمین کی جانب سے مبارکباد

3 اکتوبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں