Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 درندہ صفت ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 درندہ صفت ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
26 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان پولیس نے میٹرک کی طالبہ کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ویژن اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی پنڈ دادنخان عامر شاہین گوندل کی سربراہی میں ایس ایچ او پنڈدادنخان اور انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان نے اہم کارروائی کرتے ہوئے میٹرک کی طالبہ کو اغواء اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان محمد عرفان اور یاسر علی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ میٹرک کی طالبہ پیپر دے کر سکول سے باہر آئی تو ملزمان نے لڑکی کو اغواء کر لیا اور للِہ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان لڑکی کو للِہ سے چکوال لے کر گئے جہاں انہوں نے دوبارہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مدعی مقدمہ نے کہا کہ ڈی پی او جہلم اور ان کی ٹیم کا مشکور ہوں جنہوں نےفوری کارروائی کرتے ہوے میری ہمشیرہ کو ملزمان سے آزاد کروایا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ بہترین پراسیکیوشن اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے، خواتین کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہلم پولیس حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین اور معاشرے کے کمزور طبقات کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے کمر بستہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
22 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی احتجاج؛ ایم پی اے رفعت زیدی کے قافلے پر پولیس کا چھاپہ، 21 کارکن گرفتار، رفعت زیدی فرار

24 نومبر, 2024

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

29 نومبر, 2024

حکومتی دعوے بے اثر، مہنگائی نے سفید پوش طبقے کو مشکلات میں ڈال دیا

16 جنوری, 2025

دینہ: میزان بینک میں کسٹمر اپریسیشن ڈے کی شاندار تقریب

10 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں