Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گرفتار منشیات فروش مبینہ پولیس مقابلے میں پار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گرفتار منشیات فروش مبینہ پولیس مقابلے میں پار

محمد شہباز بٹعامر کیانی
محمد شہباز بٹ
عامر کیانی
31 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے مبینہ منشیات فروش قاسم کو مبینہ پولیس مقابلے میں پارکردیا۔جہلم پولیس کے مطابق ملزم قاسم ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں پولیس کانسٹیبل عمر جاوید نے ٹاہلیانوالہ کے مقام پرمبینہ منشیات فروش قاسم کو پکڑا تو قاسم نے پستول نکال کر فائر کیے جو کانسٹیبل عمر جاوید کی ٹانگ پر لگے اس دوران ملزم قاسم بھی زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ جہلم پولیس نے بعدازاں اسلحہ برآمدگی کا بہانہ بنا کر مبینہ پولیس مقابلے میں قاسم کوپار کردیا۔

دوسری جانب ترجمان جہلم پولیس کاکہنا ہے ملزم قاسم کو اسلحہ کی برآمدگی کے بعد تھانے واپس لا رہے تھے کہ ملزم کے ساتھیوں نے ملزم کو چھڑانے کے لئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اپنے ساتھیوں کی فائرگ سے ملزم قاسم زخمی ہوگیا، ملزم کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے ملزم کو گزشتہ روز اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ملزم نے پولیس کانسٹیبل عمر جاوید کو مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی کیا تھا جس کی گرفتاری کی فوٹیج بھی منظر عام پر آچکی ہے۔

جہلم: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کی والدہ

ملزم قاسم کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ کانسٹیبل عمر جاوید نے کچھ روز قبل دیگر اہلکاروں کے ہمراہ گھر میں چھاپہ مارا کچھ برآمد نہ ہوا تو پچاس ہزار روپے کی ڈیمانڈ کرتا رہا، بعد میں بیس ہزار روپے مانگے، میں نے کہا کہ کچھ برآمد ہی نہیں ہوا تو پیسے کس چیز کے؟ تم چلے جاؤ، بعد میں کانسٹیبل عمر جاوید پیغام بھی بھیجتا رہا۔

شہریوں نے مبینہ مقابلے میں قاسم کی ہلاکت پر چیف جسٹس پاکستان ،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے صوبائی محکموں میں رشوت کی گونج، ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے ثبوت مانگ لیے

19 نومبر, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤ، منشیات فروش آئس سمیت گرفتار

19 مئی, 2025

عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے کیلئے وزیر اعلی کی ہدایت پر من وعن عمل درآمد ضرروی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

29 مئی, 2024

سرکاری نوکری تلاش کرنے والوں کے لیے خوشخبری! کون سی وزارتوں اور محکموں میں بھرتیاں ہوں گی؟

24 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں