Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے کیلئے وزیر اعلی کی ہدایت پر من وعن عمل درآمد ضرروی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے کیلئے وزیر اعلی کی ہدایت پر من وعن عمل درآمد ضرروی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عوامی مسائل کو بروقت حل کرنے کیلئے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر من وعن عمل درآمد ضرروی ہے تاکہ حکومت پنجاب کے ریلیف پروگرام سے شہریوں کو سہولت فراہم کی جاسکے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں مختلف محکمہ جات کی جانب سے عوامی شکایات پر ردعمل اور شکایات کے ازالے کیلئے لئے گئے ایکشن اور عوامی مسائل کے حل کی رپورٹس پیش کی گئیں جس پر اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے علاقوں میں جاری اقدامات پر بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز عوامی مسائل کے حوالے سے انتہائی سرگرم ہیں اور پنجاب حکومت کی ہر سطح پر کوشش ہے کہ شہریوں کے بنیادی مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے اس لئے ضروری ہے کہ تمام افسران عوامی شکایات پر فی الفور ایکشن لیں اور ان کی شکایات کا ازالہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم میں بچوں کے بخار والا سیرپ پچھلےکئی ہفتوں سے نایاب

13 دسمبر, 2024

رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چیکنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

18 مارچ, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

6 دسمبر, 2023

جہلم: محرم الحرام کے دوران امن و امان کی ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

24 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں