Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عمرہ ویزا کیلئے ٹریول ایجنٹس کے بغیرآن لائن اور تیز ترین طریقہ سامنے آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عمرہ ویزا کیلئے ٹریول ایجنٹس کے بغیرآن لائن اور تیز ترین طریقہ سامنے آگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آپ عمرے کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس جانا چاہتے ہیں تو عمرہ ویزا کے لیے آن لائن درخواست آپ کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتا ہے کیونکہ یہ آسان اور تیزترین طریقہ ہے، جس کے ذریعے آپ ٹریول ایجنٹ کے بغیر ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق عمرہ ویزے کی آن لائن درخواست دینے کے لیے آفیشل ویب سائٹ ’ Mofa Visa Portal‘ پر جائیں اور ’سروسز فار وزٹرز‘ پر کلک کریں۔ اس سیکشن میں جا کر ’حج اینڈ عمرہ ای ویزا ایپلی کیشن فارم‘ کا انتخاب کریں۔ یہاں سامنے آنے والا فارم درستگی کے ساتھ پُر کریں۔ اگر آپ ویب سائٹ پر نئے ہوں تو آپ کو اپنا اکائونٹ بنانے کے لیے کہا جائے گا۔

فارم میں اپنی تمام معلومات درستگی کے ساتھ بھرنے کے بعد ’Submit application‘ کے بٹن پر کلک کر دیں۔ آپ کی درخواست سفارتخانے کو منتقل ہو جائے گی۔ آپ ’Nusuk‘ ایپلی کیشن کے ذریعے بھی عمرہ ویزے کی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو سب سے پہلے یہ اپلی کیشن اپنے فون میں انسٹال کرنی ہو گی اور اس پر اکائونٹ بنانا ہو گا۔

اس کے بعد ایپ میں ’عمرہ ویزا‘ سیکشن میں جائیں اور پراسیس شروع کریں۔ دی گئی آپشنز میں سے اپنی مرضی کا عمرہ پیکیج منتخب کریں۔ اپنی ذاتی معلومات پاسپورٹ کی تفصیل درستگی کے ساتھ مہیا کریں۔ بتائیں کہ آپ کن تواریخ میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد فارم پر نظرثانی کرنے کے بعد اسے ’Submit‘ کر دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن، 142 مقدمات درج

3 جون, 2025

دینہ میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

9 مئی, 2025

جہلم سمیت ضلع بھر میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا گزرنا محال

15 مارچ, 2025

جہلم: لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی صفر، ہوٹلوں و دکانوں پر کم عمر بچوں سے مشقت لی جانے لگی

5 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں