Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیس نے ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر راہگیروں کو نقصان پہنچانے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں تھانہ چوٹالہ کو موصول ہونے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم کا کتا متعدد راہگیروں پر حملہ کر چکا ہے اور حال ہی میں اس نے ایک 10 سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کر دیا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پائی جا رہی ہے۔

درخواست گزار کے مطابق کتے کے مالک کو کئی مرتبہ کتے کو قابو میں رکھنے اور مناسب حفاظتی اقدامات کرنے کے لیے کہا گیا، تاہم اس جانب مبینہ طور پر توجہ نہیں دی گئی، جس کے نتیجے میں شہریوں کی جان و مال کو خطرات لاحق رہے۔

درخواست موصول ہونے پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور کتے کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش قانون کے مطابق جاری ہے اور تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں غفلت یا لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی شکایات پر فوری، شفاف اور بلاامتیاز قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں 13 سالہ لڑکے کو اغوا کر کے اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان گرفتار

23 مارچ, 2025

پنڈدادنخان کے نوجوان کا احسن اقدام، تحریک سرسبز تحصیل پنڈدادنخان کا آغاز کر دیا

11 جولائی, 2025

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

2 دسمبر, 2023

کھیوڑہ: کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم سے دو افراد شدید زخمی

8 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں