Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیراعلیٰ پنجاب نے بلال اظہر کیانی کوضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع جہلم کا کنوینیر مقرر کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے بلال اظہر کیانی کوضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع جہلم کا کنوینیر مقرر کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع جہلم کا کنوینیر مقرر کر دیا۔

ضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی مختلف امور سر انجام دے گی جن میں عوامی بہبود/سروس ڈیلیوری سے متعلق مسائل کا نوٹس لینا اور متعلقہ سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا۔ایڈمنسٹریشن، گورننس اور لاء اینڈ آرڈر سے متعلق مسائل کا نوٹس لینا شامل ہے۔

ضلعی حکومت کے محکموں اور پولیس ڈیپارٹمنٹ اور ضلع میں تعینات افسران کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا، ضلعی ترقیاتی پروگرام کی نگرانی کرنا اور ضلعی ترقیاتی پیکجز کی شکل کو حتمی شکل دینا شامل ہیں۔

کمیٹی میں ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی کنوینیر، ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف ممبر، ڈپٹی کمشنر جہلم سیکرٹری۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ممبر ڈسٹرکٹ ریکورٹمنٹ صوبائی محکمہ جات اور وفاقی محکمہ جات جن میں بجلی اور گیس کے محکمے شامل ہیں، ممبر اور دیگر صوبائی ادارے سی ای او محکمہ ہیلتھ ، سی ای او محکمہ تعلیم بھی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن
یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں لڑائی جھگڑا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

14 اپریل, 2026

ضلع جہلم میں اتائی ڈاکٹرز کی بھرمار، سادہ لوح عوام کی صحت شدید خطرات سے دوچار

10 جون, 2025

میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن عروج پر، ریڑھی بانوں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر ڈیرے لگوا دیئے

10 جولائی, 2024

شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

11 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں