Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن عروج پر، ریڑھی بانوں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر ڈیرے لگوا دیئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن عروج پر، ریڑھی بانوں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر ڈیرے لگوا دیئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن عروج پر، اولڈ جی ٹی روڈ، سول لائن روڈ پر موجود ریڑھی بانوں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر ڈیرے لگوا دیئے ، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جہلم کے شعبہ انکروچمنٹ نے اولڈ جی ٹی روڈ اور سول لائن روڈ پر سبزی ، فروٹ فروخت کرنے والے ریڑھی بانوں ، لوڈر رکشہ ،سمیت بھکاریوں کو اندرون شہر سے سول کلب اور جم خانہ کے باہر منتقل کردیا۔نیا ریڑھی بازار قائم ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ نے ریڑھی بانوں کے ساتھ ماہانہ کی بنیاد پر معاملات طے کررکھے ہیں ، محرم الحرام شروع ہوتے ہی میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ کے عملے نے اپنی دیہاڑیاں زندہ رکھنے کے لئے ریڑھی بانوں ،لوڈر رکشہ ڈرائیوروں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر منتقل کردیاہے۔

اس کی وجہ سے ضلع کچہری ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس وٹنری ہسپتال ، ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب، سی ای او ہیلتھ، سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ جیل ، ضلعی دفتر محکمہ زراعت ، جہلم پریس کلب، سمیت سرکاری و نجی اداروں میں آنے والے سائلین کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے مطالبہ کیاہے کہ ضلع کچہری کے چاروں اطراف موجود ریڑھی بانوں لوڈر رکشہ ڈرائیوروں اور بھکاریوں کو کارروبار کرنے پر پابندی عائد کی جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہیلمٹ خلاف ورزی پر ایف آئی آرز اور بھاری جرمانے، گاڑیوں کے ریکارڈ توڑ چالانوں پر شہریوں کو شدید تشویش

5 جنوری, 2026

جہلم کی 2 قومی اور3 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر جوڑ توڑ فیصلہ کن مراحل میں داخل

17 جنوری, 2024

جہلم میں زیادہ دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں، چالان کیے گئے

24 اکتوبر, 2023

جہلم کے رہائشی سارہ شریف کے والد نے برطانوی عدالت میں بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں