Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کھیوڑہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں، سماجی حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کھیوڑہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں، سماجی حلقے

مدثر ملک
مدثر ملک
19 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کھیوڑہ: ڈپٹی کمشنرجہلم اور ڈی پی او جہلم کھیوڑہ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری لگائیں تاکہ شہری ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کو اپنے مسائل سے پوری طرح آگاہ کر سکیں۔

ان خیالات کا اظہار کھیوڑہ شہر کے عوامی سماجی حلقوں نے شہریوں کے مسائل دیکھتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کوسرکاری دفاتروں میں مسائل کے حل کے لیے جانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور شہریوں کی سرکاری دفاتروں میں کوئی شنوائی نہیں ہوتی جس سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے آفس پہنچنے کیلئے شہریوں کو روڈ کی وجہ سے سفری مشکلات اور مہنگائی کے اس دور میں اتنے بھاری کرایوں کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنرجہلم سمیع اللہ فاروق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ کھیوڑہ میونسپل کمیٹی کے آفس میں کھلی کچہری لگا کر عوامی مسائل سنیں اور موقع پر ہی متعلقہ محکموں کے افسران کو شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کریں تاکہ شہریوں کی پریشانیوں سے نجات مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیلنڈرز کی ہزاروں سال پر محیط تاریخ، ہم آخر کیلنڈرز استعمال کرتے ہی کیوں ہیں؟

17 اپریل, 2024

سوہاوہ میں گزشتہ ماہ قتل ہونے والی خاتون کی شناخت ہو گئی

15 اپریل, 2024

میاں نواز شریف کی ملک واپسی کا سفر ملکی تعمیر و ترقی کا سفر ہے۔ بیرسٹر تیمور نواز جٹ

12 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، عامر گینگ کے دو کارندے گرفتار، چوری شدہ رقم برآمد

12 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں