Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلمان ’درانداز‘ ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلمان ’درانداز‘ ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات سے قبل مسلمانوں کے خلاف کھل کر ایک نفرت انگیز تقریر کی ہے جس پر ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ حتیٰ کہ مغربی ذرائع ابلاغ بھی اس معاملے پر رپورٹنگ شروع کردی ہے۔

مودی نے یہ نفرت انگیز تقریر اتوار کو راجستھان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں کی اور مسلمانوں کو درانداز قرار دیا۔

مودی نے کہاکہ اگر کانگریس اقتدار میں آگئی تو وہ بھارت کی دور دراندازوں میں تقسیم کردے گی جو زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں۔

مودی نے کہاکہ ”جب وہ کانگریس اقتدار میں تھے تو وہ کتہے تھے کہ مسلمانوں کا وسائل پر پہلا حق ہے۔ وہ تمہاری تمام دولت جمع کریں گے اور ان میں تقسیم کردیں گے جن کے زیادہ بچے ہیں۔ وہ دراندازوں میں تقسیم کردیں گے۔“

مودی کے ان الفاظ پر جلسے کے شرکا نے زوردار نعرے لگائے.

مودی نے کہا،”کیا آپ چاہتے ہوں کہ آپ کا محنت کا کمایا ہوا پیسہ دراندازوں کو دے دیا جائے۔ کیا آپ یہ قبول کرو گے؟“

مودی کے ان حملوں پر اپوزیشن جماعتیں سخت تنقید کر رہی ہین۔ انہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزری پر مودی کے خلاف تحقیقات کرے۔ ضابطہ اخلاق کے تحت کسی کو ذات اور فرقہ واریت پر مبنی جذبات اکسانے کی اجازت نہیں۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق اس نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا ہے۔

بھارتی مسلمان بھی مودی کے بیان پر تنقید کر رہے ہیں۔

بھارت میں سات مراحل میں عام انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے۔

نریندر مودی 400 لوک سبھا میں 400 نشستیں حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور ان انتخابات کو بھارت کے لیے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
40%
3 m/s
پیر
30 °C
منگل
31 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاس ورڈ نہ بتانے پر دوستوں نے لڑکے کو مار کر لاش جلا دی

19 جنوری, 2024

فلسطینی نسل کشی؛ آبادی میں 6 فیصد کمی، 35 ہزار بچے بھوک سے جان کی بازی ہار گئے

2 جنوری, 2025

لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

19 مارچ, 2024

اپریل میں مکمل گلابی چاند کب نظر آئے گا، ماہرین کیا کہتے ہیں اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

20 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں