Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

نادرا کے پاس تمام تر ریکارڈ ہونے کے باوجود درخواست گزار کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟ اس جواب میں نادرہ ترجمان نے وضاحت دے دی۔

پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ بعض اوقات زیادہ عمر کے افراد پہلی مرتبہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا دفتر آتے ہیں، ان کے لیے شناخت کی تصدیق اور خاندانی ریکارڈ سے لنک قائم کرنے کا عمل نسبتاً مختلف اور تاخیر کا سبب بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نادرا افسر کے لیے یہ تصدیق کرنا ضروری ہوتا ہے کہ درخواست گزار کا خاندانی ریکارڈ کیا ہے اور اسے نادرا کے نظام میں اس کے خاندان کے ساتھ کیسے منسلک کیا جائے۔ اس سے پہلے یہ بھی تصدیق کی جاتی ہے کہ درخواست گزار پاکستانی شہری ہے یا نہیں۔

اس مقصد کے لیے نادرا افسر صرف موجودہ دستاویزات پر انحصار نہیں کرتا بلکہ ضرورت پڑنے پر پرانے سرکاری ریکارڈ یا پرانے شناختی کارڈ سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔

ترجمان کے مطابق نادرا کے قیام سے قبل شناختی کارڈز کے اجرا کا دستی نظام موجود تھا، جس میں شہریوں کے شناختی کارڈ کا ریکارڈ محفوظ کیا جاتا تھا، اس لیے پرانے ریکارڈ کی تلاش اور تصدیق میں بعض اوقات ایک یا دو دن یا اس سے زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے۔

اس عمل کا مقصد درخواست گزار کی شناخت، پاکستانی شہریت اور خاندانی تعلق کو درست طریقے سے ثابت کرکے اسے نادرا کے ڈیٹا بیس میں شامل کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
28%
2 m/s
اتوار
26 °C
پیر
31 °C
منگل
33 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026
جہلم کی معروف علمی، دینی و سماجی شخصیت مولانا الحاج ڈاکٹر مقبول الرحمن قادریؒ انتقال کر گئے
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات، اساتذہ کے مسائل تحریری صورت میں پیش

11 جون, 2025

گندم اور آٹے کے سرکاری ریٹ مقرر

13 نومبر, 2023

جہلم سمیت پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، اسکول بند نہ کرنے کا فیصلہ، ماسک لازمی قرار

1 نومبر, 2023

جہلم پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب کی بھاری کھیپ برآمد

24 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں