Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

عامر کیانی
عامر کیانی
29 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: لاہور ہائیکورٹ نے ضلع جہلم کی عدالتوں کے 6 ججز کے تبادلے جبکہ 2 نئے سول جج جہلم میں تعینات کر دیے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ماتحت عدالتوں کے بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے کردیے۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم شہباز حسین کا جہلم سے نارووال، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد قذافی بن زائر کا جہلم سے جام پور اور سول جج جہلم وقاص احمد وڑائچ کا جہلم سے ملتان تبادلہ کر دیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول جج جہلم ناصرہ مہوش زادی کا جہلم سے ملتان، مسٹر وقاص مرتضیٰ جنجوعہ کا پنڈدادنخان سے سوہاوہ اور ریحانہ کوثر کا تبادلہ سوہاوہ سے چکوال کر دیا گیا۔

رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جہلم میں 2 نئے سول جج جہلم تعینات کر دیے گئے، قمر عباس اور سیدہ خباحب اختر کو لاہور سے جہلم تعینات کر دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں موٹر سائیکل چور دتو گینگ کے 2 کارندے گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

23 جون, 2025

ایس پی انویسٹی گیشن فیصل سلیم کا پنڈ دادنخان اور سروبہ میں 9 محرم کے جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

5 جولائی, 2025

پھل، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

7 جولائی, 2024

بیرون ملک رہتے ہوئےسیاسی وابستگی کوپاکستان چھوڑآئیں، چوہدری شہباز حسین

19 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں