Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پھل، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پھل، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ضلع بھر میں پھل اور سبزیاں مہنگی ہو گئیں۔

جہلم میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ٹماٹر، آلو، پیاز، ادرک، توری اور دیگر اقسام کی سبزیوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

ٹماٹر کی قیمت 38 روپے فی کلو اضافے کے بعد 168 روپے فی کلو ہو گئی، آلو کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ 90 روپے فی کلو ، پیاز کی قیمت 100 روپے فی کلو اور ہری مرچ 92 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ہے۔

نئے نرخ نامے کے مطابق ادرک کی قیمت 692 روپے فی کلو، اور لہسن کی قیمت 356 روپے فی کلو ہے۔ توری کی قیمت 96 روپے فی کلو، اور ٹینڈا کی قیمت 185 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

دوسری جانب جہلم انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کیے گئے تھے۔جن میں درجہ اول پیاز کی قیمت 110 روپے فی کلو، آلو 80 روپے ، ٹماٹر 110 روپے ، اور سبز مرچ 90 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق ادرک کی قیمت 650 روپے ، لہسن دیسی 285 روپے اور کھیرا فارمی 60 روپے فی کلو ہے۔ دیگر سبزیوں میں میتھی 120، بینگن 65، پھول گوبھی 120، شلجم 70 روپے فی کلو ہیں۔

اس کے علاوہ شملہ مرچ 170 اور لیموں دیسی 330 روپے فی کلو ہیں، مٹر 235، گھیا کدو 60، گاجر چائنہ 70، اور کریلا 80 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں ۔

پھلوں کی قیمتوں کی بات کریں تو سیب کالا کولو 325، آڑو 190، آلو بخارا 175 روپے فی کلو ہیں۔ اسی طرح فالسہ 190، تربوز 40، اور کھجور ایرانی 470 روپے فی کلو ہیں، جبکہ آم سندھڑی 150، آم دوسہری 160، اور آم انور رٹول 170 روپے فی کلو ہیں۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں کیلا درجہ اول فی درجن 130 روپے میں دستیاب ہے۔ بجٹ کے بعد مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے جس کا برائے راست اثر عام عوام کی روزانہ کی زندگی پڑ رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

20 ستمبر, 2024

جہلم شہر کی سڑکوں پر تجاوزات مافیا کا راج، شہریوں کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا

25 اگست, 2024

جہلم میں شہریوں کو جعلی ڈرائیونگ لائسنس تیار کر کے دینے والا ملزم گرفتار، جعلی لائسنس اور مہریں برآمد

28 جون, 2024

پنڈدادنخان میں مسلح ڈکیتی، ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی زیورات چھین کر فرار

30 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں