Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پاکستانی نژاد امریکی شہری اور اسکے بھائی پر 2 افراد کا مبینہ تشدد، ملزمان فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پاکستانی نژاد امریکی شہری اور اسکے بھائی پر 2 افراد کا مبینہ تشدد، ملزمان فرار

عامر کیانی
عامر کیانی
3 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں دو افراد کا پاکستانی نژاد امریکی شہری اور اسکے بھائی پر مبینہ تشدد، ملزمان فرار ہو گئے، ڈی پی او جہلم کا نوٹس، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ شمالی محلہ میں 2 بھائیوں نے مبینہ طور پر پاکستانی نژاد امریکی شہری جمیل شاہ اور اس کے بھائی سید خلیل حسین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پاکستانی نژاد امریکی شہری اور اسکا بھائی زخمی ہوگئے۔

پاکستانی نژاد امریکی شہری کے بھائی سید خلیل حسین نے تھانہ سول لائنز جہلم کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ پلاٹ کی دیوار بنانے کی وجہ سے راجہ عاشر اور راجہ بلاول جاوید سے ہماری معمولی رنجش چل رہی ہے، ملزمان نے مجھے اور میرے بھائی پاکستانی نژاد امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان مسلح تھے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔

تھانہ سول لائنز پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی شہری جمیل شاہ کے بھائی کی مدعیت میں راجہ عاشر اور راجہ بلاول مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی۔

دوسری جانب ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Ahsan Afzaal نے کہا:
    4 مئی, 2024 وقت 10:08 شام

    Jhoota par ha Dena sakht human ha

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

10 مئی, 2025

جہلم میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کا قیام، جعلی ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائیوں کا آغاز

8 فروری, 2025

محرم الحرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا ضلعی کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ

28 جون, 2025

ریسکیو 1122 جہلم کے جوان پوری طرح سے تندرست ہیں، انجینئر سعید احمد

29 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں