Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں چالڈ لیبر کی سرعام خلاف ورزیاں، تشدد اور جنسی تشدد کا نشانہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں چالڈ لیبر کی سرعام خلاف ورزیاں، تشدد اور جنسی تشدد کا نشانہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں چالڈ لیبر کی سرعام خلاف ورزیاں ،ہوٹل، ورکشاپس،بھٹہ و دیگر کارخانوں میں معمولی اجرت کے ساتھ تشدد اور جنسی تشدد کا نشانہ بھی بنائے جانے کی اطلاعات، حکومتی تعلیمی پالیسی کے مطابق سکولوں میں داخلے کیلئے مشکلات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ضلع بھر کے بھٹہ خشت ، کارخانوں، مکینک ورک شاپس،ہوٹلوں اور ٹی شاپس پر چالڈ لیبر کی سرعام خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔کمسن بچوں کو معمولی اجرت پر ملازم رکھ لیا جاتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ہوٹلوں، مکینک شاپس اور کارخانوں میں 12/12گھنٹے سخت ڈیوٹیوں کے ساتھ معمولی سی بات پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ بعض غریب لالچی والدین معصوم بچیوں کو معمولی اجرت پر گھروں میں کام کاج کیلئے چھوڑ دیتے ہیں جو سارا سارا دن بچوں کی دیکھ بھال اور ناز و نخرے اٹھا تی ہیں۔

کھیل کود سے محروم رہنے کے ساتھ ساتھ جابر و ظالم مالکان سے جھڑکیاں تشدد، ظلم وستم بھی سہنا معمولات میں شامل ہوتا ہے۔موجودہ صورتحال انصاف اور چالڈ لیبر کی علمبردار این جی اوز کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

شہریو ں کا کہنا ہے کہ بڑھتی آبادی کے ساتھ ساتھ بچے زیور تعلیم سے محروم ہو رہے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ چالڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر سختی سے ایکشن لیا جا ئے اور محکمہ لیبر ضلع جہلم کے ذمہ داران کو چائلڈ لیبر کے خاتمے اور حکومت ِ پنجاب کی طرف سے مقرر کی گئی 32 ہزار پر عملدرآمد کروانے کا پابند بنایا جائے تاکہ غریب مزدور طبقہ سے زیادتی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

8 ستمبر, 2025

جہلم: مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے، 3 افراد گرفتار

17 اپریل, 2024

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور جسم درد کی شکایات بڑھنے لگی

12 اکتوبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف مقامات کا دورہ ، پی ڈی پی اسکیم کے تحت مجوزہ سڑکوں کے منصوبوں کا جائزہ لیا

28 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں