Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کبوتر بازی پر جوا، جہلم شہر سمیت گردونواح میں "دڑا” کی بازیاں لگائی جانے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کبوتر بازی پر جوا، جہلم شہر سمیت گردونواح میں "دڑا” کی بازیاں لگائی جانے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کبوتر بازی پر جوا، جہلم شہر سمیت گردونواح میں "دڑا” کی بازیاں لگائی جانے لگیں۔

جہلم شہر اور چاروں تحصیلوں کے تھانوں کے علاقوں سمیت درجنوں مقامات پر کبوتر باز "دڑا” اڑانے میں مصروف ہیں۔ کبوتر باز مئی، جون اور جولائی میں اڑان کے لئے تاریخیں مقرر کر دیتے ہیں جہاں اڑان میں جیتنے والے کبوتر بازوں کو گاڑیاں، موٹر سائیکلیں، نقدی، ٹرافی سمیت لاکھوں کے انعامات کا لالچ دے کر بھاری انٹری فیس وصول کی جاتی ہے۔

اس پر جواری لاکھوں روپے کا جوا لگاتے ہیں جس سے نہ صرف سادہ لوح غریب افراد نقدی سے محروم ہوجاتے ہیں بلکہ معصوم پرندوں کو بھی نشہ آور کیپسول، گولیاں و دیگر اشیا ء دے کر ظلم کا نشانہ بنایا جا تا ہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈی پی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے جوئے جیسے مکروہ دھندہ میں ملوث افرادکے خلاف قانونی کارروائیاں کی جائیںتاکہ آنے والی نسلوں کو اس مکروہ دھندے سے بچایا جاسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت تمام علاقوں میں صفائی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

9 مارچ, 2024

جہلم شہر میں سوئی گیس کی بندش کے باعث گھریلو سلنڈرز مہنگے ہونے سے صارفین پریشان

15 ستمبر, 2024

محکمہ زراعت پنجاب نے جہلم میں بہاریہ سورج مکھی کی کاشت سے متعلق سفارشات جاری کر دیں

25 دسمبر, 2024

جہلم کے میڈیکل سٹور مالکان محکمہ صحت کے قوانین کی پابندی کریں، ڈرگ کنٹرولر نصیر احمد

12 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں