Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں سوئی گیس کی بندش کے باعث گھریلو سلنڈرز مہنگے ہونے سے صارفین پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں سوئی گیس کی بندش کے باعث گھریلو سلنڈرز مہنگے ہونے سے صارفین پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کے باعث گھریلو سلنڈرز مہنگے ہونے سے صارفین پریشان ہیں، صارفین کھانا ہوٹلوں سے خریدنے پر مجبور ہیں، صارفین کا گھریلو بجٹ شدید متاثر ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق شدید گرمی میں اضافے کے باوجود سوئی نادرن گیس کی جانب سے گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہری علاقوں میں کئی کئی گھنٹے گیس بند کردی جاتی ہے جبکہ بعض علاقوں میں گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، جس کیوجہ سے گھریلو خواتین کو امور خانہ داری انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ صبح ناشتے کے اوقات سے لیکر رات کے کھانے تک ہوٹلوں اور تندوروں پر لائنوں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں جس سے گھریلو بجٹ بھی متاثر ہو رہا ہے۔ رہی سہی کسر ایل پی جی سلنڈر ز فروخت کرنے والے دکانداروں نے پوری کر دی ہے، نرخوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر پٹرولیم سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کا نوٹس لیں اور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو ختم کروانے کے ساتھ ساتھ ایل پی جی سلینڈر حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کرنے کا پابند بنائے ،گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائیاں کی جائیں تاکہ صارفین کے گھروں کا بجٹ متاثر نہ ہو ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کا موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار

8 مئی, 2024

جہلم میں گیس ناپید؛ گھروں، ہوٹلوں، شادی ہالزمالکان نے کمپریسر لگا لئے

11 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں محنت کش کے گھر میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر

4 جنوری, 2025

عید کے موقع پر شہریوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، ڈپٹی کمشنر جہلم

8 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں