Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سورج سوا نیزے پر، گرمی کا پارہ ہائی، پارہ 41ڈگری سے تجاوزکرگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سورج سوا نیزے پر، گرمی کا پارہ ہائی، پارہ 41ڈگری سے تجاوزکرگیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں سورج سوا نیزے پر، گرمی کا پارہ ہائی، پارہ 41ڈگری سے تجاوزکرگیا۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بازار سنسان ہو گئے جبکہ ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا،شہریوں نے پیاس بجھانے کے لئے قدرتی اجزا سے تیار کردہ مشروبات کی دکانوں اور ریڑھیوں کا رخ کرلیا ، کہیں لیموں پانی،کہیں فالسے تو کہیں گنے کے شربت سے شہری گرمی بھگارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت گردونواح میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ گرمی میں گھروں سے باہر نکلنے والی فیملیزبھی گرم موسم سے بچنے کے لئے مشروبات کا استعمال کرتی نظر آتی ہیں۔

روزبروز بڑھتی ہوئی گرمی سے شہری نڈھال ہوگئے جس کے باعث مختلف اقسام کے مشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی۔گرم موسم میں جسم کے درجہ حرارت کو معتدل رکھنے کیلئے مشروبات اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے شہریوں نے مختلف اقسام کے مشروبات کو ترجیح دینا شروع کر دی۔فالسے ،املی آلو بخارے ، گنے سمیت دیگر مشروبات کے استعمال میں اضافہ ہوگیا ہے۔

شہریوں نے مشروبات کو گرمی کا توڑ قرار دیا اور کہا کہ ٹھنڈے ٹھار مشروبات کے استعمال سے گرمی کو بھگانے میں مدد ملتی ہے۔

دوسری جانب طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ٹھنڈے مشروبات ہی دل و دماغ کے لئے فرحت بخش ہے اور قدرتی اجزا سے تیار کردہ مشروبات گرمی اور لو سے بچائو میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ کیمیکل سے بنائے گئے شربت کے استعمال سے پرہیزکریں تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
broken clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردی کی لہر نے خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کی چاندی کر دی

9 دسمبر, 2024

دینہ: نامعلوم چور سابق جنرل کونسلر کے گھر سے موٹرسائیکل لے کر فرار

17 مئی, 2024

شاندار موبائل جہلم کے مالک تیمور بٹ اور ارباز بٹ کے ساتھ لو یو ہو گیا، نوسربازی کے الزام میں گرفتار

26 جون, 2024

پنڈدادنخان میں 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

7 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں