Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شاندار موبائل جہلم کے مالک تیمور بٹ اور ارباز بٹ کے ساتھ لو یو ہو گیا، نوسربازی کے الزام میں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شاندار موبائل جہلم کے مالک تیمور بٹ اور ارباز بٹ کے ساتھ لو یو ہو گیا، نوسربازی کے الزام میں گرفتار

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
26 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوشل میڈیا پر لیول لیول کی بات نہ کر توہمارے لیول کا ہی نہیں ہے، لو یو ہوگیا ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے شاندار موبائل جہلم کے مالک دو بھائی نوسربازی کے الزام میں گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے گاڑی (رانی) بھی قبضے میں لے لی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ چک مہمندہ کے رہائشی سید ابرار نے تھانہ سٹی میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا اس نے کچھ عرصہ قبل شاندار موبائل شاپ سے ارباز بٹ اور تیمور بٹ سے ایک موبائل خریدا جو گھر جا کر چیک کیا تو وہ غیر معیاری تھا۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ موبائل 25 جون کی شام کو شاندار موبائل پر لیکر آیا دونوں بھائی دکان پر موجود تھے، جنہیں بتلایا کہ میں نے جو موبائل فون خریدا ہے وہ غیر معیاری ہے، آپ واپس کرلیں اور میری رقم مجھے واپس کردیں جس پر دونوں بھائیوں نے میرے ساتھ میٹھی میٹھی باتیں کرنا شروع کردیں اور مجھے دکان سے باہرلے گئے۔

متاثرہ شخص سید ابرار نے بتایا کہ دونوں بھائیوں نے مجھے باتوں میں لگا کر موبائل فون جس کے ساتھ اس کی اصل رسید بھی تھی میری جیب سے نکال لیں، اس طرح دونوں نے مجھے 2 روز بعد آنے کا کہا اور دونوں موقع سے چلے گئے، جو میں نے بعد میں اپنا موبائل فون چیک کیا تو موبائل فون اور اصل رسید دونوں جیب میں موجود نہیں تھے۔

سید ابرارنے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ مجھے غیر معیاری فون دے کر اصل رسید اور فون چوری کر کے زیادتی کی ہے جس پر پولیس نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ سٹی جہلم کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر زاہد رضا نے بجرم 379 ت پ، 420 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے شاندار موبائل کے مالکان تیمور اور ارباز کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

دونوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد انکو چھڑانے کے لئے سفید پوشوں کی لائنیں لگ گئیں۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے ملزمان سے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسم سرما ؛ جہلم شہر میں پرانے لنڈے کے کپڑوں، جیکٹس، کوٹ اور سویٹرز کی فروخت

25 اکتوبر, 2023

جہلم میں مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام

20 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کی کارروائی، ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

27 اکتوبر, 2025

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

13 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں