Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: 15 سالہ لڑکی کو 7 ماہ تک زیادتی، لڑکی اور نوزائیدہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: 15 سالہ لڑکی کو 7 ماہ تک زیادتی، لڑکی اور نوزائیدہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
20 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: 15 سالہ لڑکی کو 7 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے، لڑکی اور نوزائیدہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی کے علاقہ کھرالہ کی 15 سالہ لڑکی (ہ) کو دینہ کے علاقہ چک اکا میں متعدد بار زیادتی کا نشانہ، لڑکی اور نوزائیدہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم عبدالقیوم کو ڈومیلی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم عبدالقیوم سات ماہ تک 15 سالہ مقتولہ لڑکی کے گھر میں گھس کر اس کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

15 سالہ لڑکی اور اس کے نوزائیدہ بچے کے قتل کے بعد ملزم کراچی فرار ہوگیا تھا، ڈومیلی پولیس نے سائنٹیفک بنیادوں پر ملزم کو ٹریس کر کے تھانے منتقل کردیا۔

یاد رہے کہ رواں سال 9فروری کو ڈومیلی کے علاقہ کھرالہ میں متاثرہ لڑکی اور اسکے نومولود بچے کو غیرت کے نام پر دادا اور چچا نے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔

مقتولہ لڑکی کے دادا اور چچا نے قتل کو چھپانے کے لئے لڑکی کو طبعی موت کا جھانسہ دے کر دفنانے لگے تھے کہ محلے دار کی اطلاع پر ڈومیلی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے لڑکی اور نوزائیدہ بچے کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا تھا۔

ڈومیلی پولیس نے 15 سالہ لڑکی اور نوزائیدہ بچے کے قتل میں ملوث ملزمان محمد بوٹا،قمریز اور دلدار کو گرفتار جبکہ ملزم محمد بوٹا سے آلہ قتل پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا تھا، متاثرہ لڑکی کے قتل کے ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جاچکے ہیں۔

ملزم عبدالقیوم نے مقتولہ لڑکی سے متعدد بار زیادتی کے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، ڈومیلی پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کرکے تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرفراز ملک کا ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

11 جون, 2026

پنڈدادنخان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، چوہدری نذر حسین گوندل، پیر حمزہ کرمانی

10 مارچ, 2024

رضیہ فاؤنڈیشن آئی اسپتال جہلم میں جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے عینک سے نجات ممکن، ہزاروں مریض مستفید

24 جون, 2026

جہلم: مشیر صحت نے پولیس لائنز میں نئے لیڈیز ہوسٹل اور ایس ڈی پی او صدر سرکل آفس کا افتتاح کر دیا

9 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں