Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بجلی کے زائد بلوں سے تنگ شہری نے بجلی کے میٹر توڑ دیے، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بجلی کے زائد بلوں سے تنگ شہری نے بجلی کے میٹر توڑ دیے، مقدمہ درج

عامر کیانی
عامر کیانی
23 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بجلی کے زائد بلوں سے تنگ شہری نے ذاتی میٹر توڑ دیے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ڈاؤن سنڈروم بچوں کا ادارہ چلانے والے الجلا ل ویلفیئر ٹرسٹ جہلم کے چیئرمین جلال اکبر ڈار نے بجلی کے زائد بلوں سے تنگ آکر اپنے ذاتی بجلی کے میٹر توڑ دیے۔

جلال اکبر ڈار کی جانب سے میٹر توڑنے اور واپڈا حکام کو بھلا کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تھانہ سول لائن جہلم نے ایس ڈی او آئیسکو اربن کی مدعیت میں 464M ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر متن کے مطابق جلال اکبر ڈار نے ڈنڈوں کی مدد سے تین بجلی کے میٹروں کو نقصان پہنچایا، میٹر کو توڑ کر آئیسکو کی املاک کو نقصان پہنچانا اور شہریوں کو بل جمع نہ کروانے پر اکسایا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Nasir نے کہا:
    23 مئی, 2024 وقت 8:20 شام

    مطلب عوام کے ساتھ ادارے جو مرضی کریں تو کوئی مسلہ نہیں لیکن عوام زیادتی پر احتجاج کرے تو قانونی کاروائی کر دی جاتی ہے
    سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ ایسا کیوں کیا گیا نہ بجلی والے اس قدر عوام سے زیادتی کریں نہ عوام چوش میں آئے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

دینہ پولیس کی کارروائی، اغواء کے مقدمے میں مغوی بحفاظت بازیاب
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا جی ٹی ایس چوک اور شاداب روڈ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی، الرٹ جاری
11 نومبر, 2026
دینہ میں مخالفین نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
11 نومبر, 2026
خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 پتنگ فروش گرفتار

23 فروری, 2024

سوہاوہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد

2 اپریل, 2025

ڈیل یاڈھیل؛ جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بری طرح فلاپ ہو گیا، دوبارہ تجاوزات قائم

9 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 2 مسافر جاں بحق، 41 مسافر زخمی

19 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں