Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

عامر کیانی
عامر کیانی
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 20 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ کی وجہ سے 100 ایکٹر جنگلات کا رقبہ متاثر ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کی شام سے جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا، آگ کی وجہ سے جنگلات کا سوایکٹر رقبہ متاثر ہوا ہے، مسلسل 20گھنٹے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سگریٹ یا کوئی جلتی ہوئی چیز جھاڑیوں میں پھینکنے کی وجہ سے آگ لگی، تیز ہوا کی وجہ سے آگ میں شدت میں اضافہ ہوا۔ آگ سے بنگلہ پہاڑی، سوہال اوروادی توپر کے جنگلات متاثر ہوئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جھاڑیوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے عملہ فائر بیٹرز کے ذریعے اگ بجھاتے رہے ۔ اس آپریشن میں ریسکیو 1122 جہلم، پنڈدادنخان اور ریسکیو چکوال کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

ریسکیو حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپریشن میں محکمہ جنگلات، ایل سی آئی اورنجی سیمنٹ فیکٹری کی ٹیمیں بھی شامل ہیں تاہم پہاڑی اوردشوارگزارعلاقہ ہونے کے باعث فائر فائٹرزکومشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یاد رہے کہ جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں 27 مئی کی شام کو سالٹ رینج کھیوڑہ کے پہاڑی جنگلات میں جھاڑیوں میں لگنے والی آگ درختوں تک پھیل گئی تھی جبکہ ریسکیو حکام کو 28 مئی کی صبح اطلاع دی گئی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شدید دھند کے باعث 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 33 افراد زخمی، خاتون جاں بحق

28 دسمبر, 2023

جہلم میں فوڈ سیفٹی قوانین پر کریک ڈاؤن، 75 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ، جرمانے اور اصلاحی نوٹس جاری

31 جنوری, 2026

پنڈدادنخان: اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

17 مارچ, 2026

موسم کی تبدیلی؛ نزلہ، زکام،بخار، کھانسی کی ادویات میڈیکل سٹورز پر بلیک میں فروخت ہونے لگی

20 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں