Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: سالٹ رینج کھیوڑہ کے پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں سالٹ رینج کھیوڑہ کے پہاڑی جنگلات میں گزشتہ شام جھاڑیوں میں لگنے والی آگ درختوں تک پھیل گئی۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ تیزہواؤں کی وجہ سے آگ کئی ایکڑتک پھیل گئی، ریسکیوکوصبح اطلاع دی گئی، فائربریگیڈآگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔

آگ کا پھیلاؤسالٹ مائن کھیوڑہ، توبرویلی کے گاؤں سوہال سے بنگلہ پہاڑی تک ہے۔ آگ پرقابو پانے کے لیے ریسکیو پنڈدادنخان، جہلم اورچکوال کی ٹیمیں کوشاں ہیں۔

محکمہ جنگلات، ایل سی آئی اورنجی سیمنٹ فیکٹری کی ٹیمیں بھی شامل ہیں تاہم پہاڑی اوردشوارگزارعلاقہ ہونے کے باعث فائر فائٹرزکومشکلات کا سامنا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کاعملہ پیدل آگ بجھانےمیں مصروف ہے، ریسکیوٹیموں کی کوششوں سے 90 فیصدعلاقہ کی آگ بجھادی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: منگلا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

1 جنوری, 2025

جلالپور کندوال نہر پر کام کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کا دورہ، تعمیراتی کمپنی کی بریفنگ

16 مئی, 2024

تجاوزات کے خلاف آپریشن؛ دینہ کے تاجروں کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات، مذاکرات کامیاب

27 جنوری, 2025

جہلم میں بجلی کے نئے میٹر کنکشن کی فیس میں غیر معمولی اضافہ، صارفین شدید پریشان

23 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں