Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ تعلیم جہلم کا انوکھا اقدام، ٹیچرز کو گرمیوں کی چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کا ٹاسک دے دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ تعلیم جہلم کا انوکھا اقدام، ٹیچرز کو گرمیوں کی چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کا ٹاسک دے دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
1 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ تعلیم تحصیل جہلم کا انوکھا اقدام، ٹیچرز کو گرمیوں کی چھٹیوں میں ہالی وڈ اور بھارتی فلمیں دیکھنے کا ٹاسک دے دیا، نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں محکمہ تعلیم تحصیل جہلم نے انوکھا اقدام اٹھاتے ہوئے ٹیچرز کو سال 2024 کی گرمیوں کی چھٹیوں کا دلچسپ اور تفریح سے بھرپور کام دے دیا۔

محکمہ تعلیم تحصیل جہلم نے اساتذہ کو گرمیوں کی چھٹیوں میں ہالی وڈ اور بالی وڈ کی فلمیں دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اساتذہ کو بالی وڈ کی فلمیں تارے زمیں پر، ہچکی، بلیک، آئی ایم کالام اور سوادیس جبکہ ہالی وڈ کی فلمیں آ بیوٹی فل مائنڈ سمیت دس فلمیں ٹیچرز کو دیکھنے کی ہدایت کی گئیں ہیں۔

محکمہ تعلیم تحصیل جہلم کی جانب سے جاری ہونے والا دلچسپ اور تفریح سے بھرپور کام کا نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اس حوالے سے سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید اختر کا کہنا ہے کہ یہ نوٹیفکیشن ڈپٹی ڈی او راو عبدالکریم نے جاری کیا ہے، یہ فلمیں سبق اموز اور موٹیویٹڈ ہیں تاکہ بچوں کو تعلیمی میدان میں ٹیچر مدد کرسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری کالجز کے پرنسپلز کے متعلق اہم فیصلہ

16 جولائی, 2024

جہلم میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو چور گرفتار، مال مسروقہ برآمد

24 اکتوبر, 2024

موبائل فونز کے شوقین پاکستانیوں نے نیاریکارڈ بنالیا

23 جولائی, 2024

جہلم میں این آر ایس پی میں لون آفیسرز کی بھرتی کا آغاز

15 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں