Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معمر افراد کی حرکات میں سستی کیوں آجاتی ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معمر افراد کی حرکات میں سستی کیوں آجاتی ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کولوراڈو: یہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ ہمارے جسم قدرتی طور پر بڑھتی عمر کے ساتھ اپنی حرکت میں سست ہوجاتے ہیں لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

کچھ ممکنہ وضاحتیں پیش کی جاتی رہی ہیں جس میں سست میٹابولزم، عمر کے ساتھ ساتھ پٹھوں کا کمزور ہوجانا اور وقت کے ساتھ جسمانی طور پر کم فعال ہونا شامل ہے۔ تاہم اب کولوراڈو یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ عمر رسیدہ افراد اپنی حرکت کو آہستہ کردیتے ہیں تاکہ انکی توانائی کم خرچ ہو۔

یہ نئی تحقیق جرنل آف نیورو سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اس نئی تحقیق سے ہم پارکنسنز کی بیماری اور ملٹیپل اسکلیروسس جیسی عوارض بیماریوں کے لیے نئے تشخیصی طریقہ کار مرتب کرسکتے ہیں۔

مطالعے کے لیے محققین نے 84 صحت مند شرکاء کو شامل کیا جن میں 18 سے 35 سال کی عمر کے نوجوان اور 66 سے 87 سال کی عمر کے عمر رسیدہ افراد شامل تھے۔ شرکا سے کہا گیا کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ میں ایک روبوٹک بازو پکڑے ہوئے سامنے ہدف تک پہنچیں۔

شرکا کی جانب سے اہداف مکمل کیے جانے کے بعد سائنسدانوں نے نتائج کا تجزیہ کیا اور پایا کہ بوڑھے افراد نے کم عمر بالغوں کے مقابلے میں اپنی زیادہ محدود مقدار میں توانائی کو استعمال کیا اور اس کیلئے انہوں نے مخصوص اوقات میں اپنی حرکات میں تبدیلی کی۔

یونیورسٹی آف کولوراڈو کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ کے پروفیسر ڈاکٹر علی اے۔ احمد نے کہا کہ عمر کے ساتھ ساتھ ہمارے پٹھوں کے خلیے توانائی کو قوت میں تبدیل کرنے کی سکت کافی حد تک کھو دیتے ہیں اور اس طرح ہماری حرکات سست ہو جاتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بچوں میں قبل از وقت بلوغت!

30 جولائی, 2024

ٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ 1 کے لیے بھی مفید قرار

15 ستمبر, 2024

بےخوابی کا شکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

3 جنوری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، مفت ادویات اور بہتر سہولیات کی ہدایت

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں