Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جنگلات کی حفاظت محکمہ جنگلات کے ساتھ ساتھ لوگوں کی بھی ذمہ داری ہے، محمد کامران کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جنگلات کی حفاظت محکمہ جنگلات کے ساتھ ساتھ لوگوں کی بھی ذمہ داری ہے، محمد کامران کاظمی

جرار میر
جرار میر
5 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محمد کامران کاظمی نے کہا کہ عوامی تعاون کے بغیر کوئی بھی محکمہ اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکتا، جنگلات کی حفاظت محکمہ جنگلات کے ساتھ ساتھ لوگوں کی بھی ذمہ داری ہے۔

محکمہ جنگلات کے ڈویژنل آفیسر محمد کامران کاظمی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہے، ان کی حفاظت کے لیے لوگوں میں آگاہی ہونا از حد ضروری ہے۔ ان دنوں پنجاب کے مختلف اضلاع میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں آئے ہیں مگر اللہ کے فضل و کرم سے ضلع جہلم بڑی حد تک اس سے محفوظ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے جنگلات کے قرب و جوار میں سگرٹ نوشی کرنا یا کھانے پینے کی چیزیں تیار کرنے کے لیے آگ جلانا کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ بات وثوق سے کی جا سکتی ہے کہ 60 فیصد آگ لگنے کی وجہ مذکورہ بالا اسباب ہیں۔

محمد کامران کاظمی نے کہا کہ حکومت پنجاب شجرکاری کے حوالے سے بہت زیادہ دلچسپی رکھتی ہے، اگر ہر فرد ایک ایک پودا لگائے تو کروڑوں کی تعداد میں پودے لگانے میں ہم کامیاب ہو جائیں گے۔

محمد کامران کاظمی کا مزید کہنا تھا کہ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے، اس لئے یہ توقع کرنا کہ محکمہ جنگلات کے ملازمین ہی مطلوبہ اہداف حاصل کر لیں گے یہ ناممکن ہے۔ اس میں عوامی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

میڈیا سے وابستہ افراد سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مثبت تنقید سے ہم بہتر سے بہتر اقدامات کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم کے کنارے تاریخی گردوارہ بھائی کرم سنگھ کی تزئین و آرائش اور بحالی کا عمل جاری

25 دسمبر, 2024

الیکشن میں مبینہ دھاندلی؛ جہلم میں پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج

2 مارچ, 2024

جہلم کے نواحی علاقہ میں 34 سالہ شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

6 ستمبر, 2024

محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

2 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں