Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اونٹاریو پارلیمنٹ: دہشت گردی کا شکار پاکستانی خاندان کیلئے ’’خاموشی‘‘
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اونٹاریو پارلیمنٹ: دہشت گردی کا شکار پاکستانی خاندان کیلئے ’’خاموشی‘‘

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اونٹاریو: اونٹاریو پارلیمنٹ میں تین سال قبل لندن اونٹاریو میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔

جون 2021میں 46سالہ سلمان افضال، 74 سالہ طلعت افضال، 44سالہ مدیحہ سلمان اور 15 سالہ یمنیٰ افضال گھر سے شام میں چہل قدمی کےلیے نکلے تو مذہبی تعصب میں مبتلا دہشت گرد نے انہیں ٹرک سے روند دیا تھا۔

اونٹاریو پارلیمنٹ میں پاکستان نژاد رکنِ پارلیمنٹ ذیشان حامد نے پوائنٹ آف آرڈر پر اسپیکر سے درخواست کی کہ ایوان سے لندن اونٹاریو میں تین سال قبل اسلاموفوبیا اور دہشت گردی کے واقعہ میں اپنی جانیں گنوانے والے افضال خاندان کے چار افراد کی یاد میں خاموشی اختیار کرنے کےلیے اتفاقِ رائے حاصل کیا جائے۔

اسپیکر پارلیمنٹ نے اس قرارداد پر ایوان سے رائے مانگی تو صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاقِ رائے کا اظہار کیا جس پر پاکستانی خاندان کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
63%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
20 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی نژاد عدیل منگی امریکی عدالت میں دوسرے مسلمان جج نامزد

16 نومبر, 2023

برطانیہ میں پاکستانی بہو سے نامناسب سلوک کرنے پر شوہر سمیت سسرالیوں کو قید کی سزائیں

15 فروری, 2024

اوورسیز کمیونٹی پاکستان سے انتہائی کم خرچ پر فریضہ ’’حج‘‘ کیلئے جاسکے گی، انیق احمد

1 نومبر, 2023

ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار 4 پاکستانی جاں بحق

12 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں