Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معذور بچوں کی بر وقت تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے، آمنہ آفتاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معذور بچوں کی بر وقت تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے، آمنہ آفتاب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سماجی تنظیم مشعل راہ کی بانی ممبر آمنہ آفتاب نے کہا کے معذور بچوں کی بر وقت تعلیم و تربیت سے بہتر نشوونما ممکن ہے تاہم ذہنی و جسمانی طور پر معذور بچوں کو ابتدائی تعلیم و تربیت کی نارمل بچوں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے.

یہاں منعقد ہونیوالی مشعل راہ کی آگاہی مہم کی تقریب میں جدہ کمیونٹی کی بھی ایک کثیر تعداد موجود تھی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آمنہ آفتاب نے اپنی ذاتی زندگی کاذکر کیا اور کہا کہ جب اللہ تعالیٰ نے مجھے مخصوص صلاحیتوں والی اولاد کی نعمت سے نوزا تو اس وقت میں ذہنی دباؤ میں چلی گئی اور ہر وقت اللہ تعالیٰ سے شکوہ کرتے رہتی کہ میں کیسے اس بچے کی نشںو و نما کرونگی؟ کیسے اس بچے کو تعلیم و تربیت دوں گی؟

انہوں نے کہا کہ جیسے کہتے ہیں کہ وقت سب زخم بھر دیتا ہے اور پھر میں نے مشعل راہ فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی جس میں میری دوست ارنیش جو مشعل راہ کی صدر و بانی ممبران میں سے ہیں، ان کے تعاون سے مشعل راہ کی بنیاد رکھی جس کے پہلے ڈونر میرے والد تھے اور آج میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں ، مشعل راہ کے وجہ سے سینکڑوں بچوں کو مفت تعلیم و تربیت دی جارہی ہے جس سے مخصوص صلاحیتوں کے مالک بچے خود کفیل ہو رہے ہیں.

تقریب سے ارنیش، ڈاکٹر عدیل چوہدری، عمران رانا، رخشندہ پوری، بنت الحسن اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور مشعل راہ کے مختلف پروگراموں کے حوالے سے آگاہ کیا.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برینٹ بارو کے کونسلر ثقلین آفتاب چوہدری کیلئے برطانیہ کے بہترین کونسلر کا ایوارڈ

21 نومبر, 2023

بیرسٹر امجد ملک کے اوورسیز کمیشن کا وائس چیئرمین بننے پر فخر ہے، کمیونٹی شخصیات

22 اکتوبر, 2024

جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ کی نئی کمپنی "افکار سروسز” کی پروقار افتتاحی تقریب

5 جنوری, 2025

یواے ای حکومت نے 31 اکتوبر 2024 تک ایمنسٹی سکیم کا اعلان کردیا ،شہری بھرپور فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفارتخانہ

3 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں