Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں درد کیوں ہوتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں درد کیوں ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ عید قرباں کے موقع پر پاکستان بھر میں پیٹ میں درد، ہیضہ اور قے کے امراض میں اضافہ ہوجاتا ہے اور ملک بھر میں ہزاروں افراد ان مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔

تاہم عام طور پر ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ آخر گوشت کھانے سے پیٹ میں درد یا گیس سمیت ہیضہ کے مسائل کیوں ہوتے ہیں؟

اس کا کوئی ایک سادہ جواب نہیں، اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں اور ہر شخص کے انفرادی مسائل کی وجہ سے ان میں پیچیدگیاں بھی مختلف ہوسکتی ہیں۔

تاہم عام طور پر گوشت کھانے سے اس لیے پیٹ میں درد ہوتا ہے، کیوں کہ گوشت پروٹین یعنی طاقت سے بھرپور ہوتا ہے، اس کے علاوہ اس میں الرجی بھی شامل ہوسکتی ہے، جس وجہ سے پیٹ کے درد کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔

طبی ویب سائٹ کے مطابق چوں کہ گوشت کو جانوروں سے حاصل کیا جاتا ہے اور جانوروں کو مختلف حشریات، کیڑوں اور مچھروں نے کاٹا ہوتا ہے، اس لیے ان کے جسم میں الرجی بھی ہوسکتی ہے جو کہ بعد ازاں گوشت میں بھی داخل ہوجاتی ہے اور گوشت کو کھانے کے بعد انسان کی صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

عام طور پر گوشت کھانے کے چند ہی گھنٹوں بعد پیٹ میں درد، مروڑ، الٹیاں، سستی، تھکاوٹ اور بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے جو کہ اس جانب اشارہ ہوتا ہے کہ گوشت کھانے سے پرہیز کی جائے۔

ماہرین صحت کے مطابق گوشت کھانے کے بعد اگر پیٹ میں درد، پیٹ میں مروڑ، قبض، موشن، الٹیاں، تھکاوٹ اور بے چینی محسوس ہونے لگے تو فوری طور پر گوشت کا مزید استعمال بند کردینا چاہیے۔

گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں درد اور مروڑ ہونے پر فوری طور پر مشروب اور خصوصی طور پر سادہ پانی کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے، ہر طرح کی تلی ہوئی غذاؤں، آئس کریم اور قلفی وغیرہ سے پرہیز کرنی چاہیے۔

گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں مروڑ، گیس، درد اور پیٹ کے سخت ہونے پر چاول، کیلے اور دہی وغیرہ کا استعمال بڑھا دینا چاہیے۔

ماہرین صحت کے مطابق گوشت کھانے کے بعد میں پیٹ درد، مروڑ یا گیس ہوجانا اس بات کی نشاندہی بھی کرتا ہے کہ کھانے والے کو گوشت سے ہمیشہ کے لیے پرہیز کرنی چاہیے یا پھر اسے انتہائی کم استعمال کرنا چاہیے۔

نہ صرف گوشت بلکہ دیگر غذائیں بھی پیٹ میں درد اور مروڑ جیسے مسائل کا سبب بنتی ہیں جو کہ اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ مذکورہ غذا سے کھانے والے کو الرجی ہے اور اسے ایسی غذاؤں سے پرہیز کرنی چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C
منگل
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خالص رس کا روزانہ ایک گلاس بچوں کے وزن میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے

19 جنوری, 2024

ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

10 مئی, 2024

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟

6 جون, 2024

بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار

10 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں