Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غذا کا معیار تکلیف کی شدت سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غذا کا معیار تکلیف کی شدت سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں چکنائی کی مقدار سے قطع نظر غذا کا معیار تکلیف کی شدت اور جسمانی فنکشن (بالخصوص خواتین میں) سے براہ راست تعلق رکھتا ہے۔

جرنل نیوٹریشن ریسرچ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے وایالا انٹر جنریشنل اسٹڈی آف ہیلتھ (WISH) سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ یہ ڈیٹا 18 سے 89 برس کے درمیان 654 آسٹریلوی افراد پر مشتمل تھا جس کی اکثریت خواتین پر مشتمل تھی۔

مطالعے کا مقصد یہ بات جاننا تھا کہ آیا جسم کی چکنائی غذا کے معیار اور تکلیف یا جسمانی افعال جیسے نتائج کے درمیان بطور تعلق عمل کرتا ہے یا نہیں۔

WISH کی تحقیق میں 12 ماہ کی غذائی فریکوئنسی والے سوالنامے کا استعمال کرتے ہوئے غذا کے متعلق ڈیٹا اکٹھا کیا گیا اور اس کا آسٹریلیوی غذائی گائڈلائن انڈیکس کے مطابق معائنہ کیا گیا۔

تکلیف کی شدت کی ایک سروے کے ذریعے پیمائش کی گئی جبکہ جسمانی فعالیت کی جانچ ہاتھ کی گرپ کی مضبوطی سے کی گئی۔

ڈیٹا کے تجزیے اور عوامل (جیسے کہ عمر اور توانائی کی کھپت) کی گنتی کے بعد، تحقیق میں مشاہدہ کیا گیا کہ جسم کی چکنائی غذا کے معیار اور تکلیف کے درمیان بطور تعلق عمل نہیں کرتی۔

اس کیے بجائے غذا کا معیار اکیلا ہی درد کی شدت سے تعلق رکھتا ہے۔

 

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2 ماہ تک سبزیوں پر مشتمل غذا کم وزن میں معاون قرار

29 جولائی, 2024

نفسیاتی علاج کے طریقے

29 اگست, 2024

اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیق

9 اگست, 2024

کیفین انسان کی مجموعی صحت کیلئے اچھی یا بُری؟

14 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں