Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حبس شوگر کو سطح کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حبس شوگر کو سطح کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: شوگر کنٹرول کرنا کا عمل آسان نہیں ہوتا جبکہ حبس کے دوران ذیابیطس کے انتظام سے نمٹنا اور بھی مشکل ہوجاتا ہے۔

ہوا میں نمی اور حبس کا امتزاج نہ صرف سکون کی سطح کو متاثر کرتا ہے بلکہ ڈاکٹروں کے مطابق یہ خون میں شوگر کے کنٹرول پر بھی اہم اثر ڈال سکتا ہے۔

ذیابیطس والوں کے لیے یہ سمجھنا کہ نمی کس طرح جسم کے گلوکوز کے ساتھ تعامل کرتی ہے، ان موسمی حالات کے دوران مجموعی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔

نئی دہلی میں ڈاکٹر منیشا اروڑہ نے وضاحت کی کہ کس طرح  فضا میں زیادہ نمی خون میں شوگر کی سطح کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتی ہے، خاص طور پر ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے۔

انہوں نے بتایا کہ کورٹیسول ایک تناؤ کا ہارمون ہے جو خون میں شوگر کی سطح کو بڑھاتا ہے۔ یہ ذیابیطس کے شکار افراد میں حبس کے دوران ممکنہ طور پر ہائپرگلیسیمیا کا باعث بنتا ہے۔

اسی طرح زیادہ نمی جسمانی مشقت کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے اور فرد کو غیر آرام کردیتی ہے۔ اسکی وجہ سے باقاعدہ ورزش کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔ چونکہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے جسمانی سرگرمی بہت ضروری ہے اس لیے کم حرکت گلوکوز کی سطح کو بلند کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ پانی کی کمی حبس والے موسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت کا باعث بن سکتی ہے۔

یہ حالت اس وقت ہوتی ہے جب جسم کے خلیے انسولین کے لیے مؤثر طریقے سے جواب نہیں دیتے جس سے خون میں شوگر کی سطح کو منظم کرنے کے لیے مزید انسولین کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
scattered clouds
23° _ 23°
68%
6 km/h
جمعرات
23 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزن میں کمی ٹائپ 2 ذیا بیطس کو حتی الامکان کم کرسکتی ہے

26 جنوری, 2024

2050 تک 27 فیصد اموات کینسر سے ہوں گی، تحقیق

22 نومبر, 2024

بےروزگاری کی وجہ سے ذہنی تناؤ، کیسے نمٹا جائے؟

30 ستمبر, 2024

پیٹ کے بیکٹیریا اورآنکھوں کی بینائی کے خاتمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

12 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں