Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شہریوں کو جعلی ڈرائیونگ لائسنس تیار کر کے دینے والا ملزم گرفتار، جعلی لائسنس اور مہریں برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شہریوں کو جعلی ڈرائیونگ لائسنس تیار کر کے دینے والا ملزم گرفتار، جعلی لائسنس اور مہریں برآمد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں شہریوں کو جعلی ڈرائیونگ لائسنس تیار کر کے دینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے ملزم کے ساتھی کی تلاش شروع کر دی۔ جعلی لائسنس، جعلی مہریں اور دیگر سرکاری کاغذات برآمد کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک دفترجہلم کے ذمہ داران میٹھی لسی پی کر خراٹے لینے لگے، پیٹی بھائی ساتھیوں کو تحفظ دینے کے لئے میدان میں اتر آئے۔ ٹریفک دفتر کی بغل میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنے والے پڑھے لکھے نوجوان امیدواروں کو اپنے جال میں کون پھنساتا اورکون کتنے پیسوں میں ڈیل کرتالائسنس کے اصلی ہونے کی گارنٹی کون دیتا۔

موٹر سائیکل موٹر کار ،ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی لائسنس کے کیا ریٹ مقررکررکھے تھے اور کتنے ہزار فی امیدوار سے وصول کیے جاتے ، ڈرائیونگ لائسنس کے مک مکا میں کون کون پردہ نشین شامل تھا چند ماہ میں ٹولے نے کتنے سو لائسنس لاہور سے ناتجربہ کار ڈرائیورز کوجاری کروادیے۔

48گھنٹوں میں لائسنس گھر پہنچانے کے کتنے پیسے وصول کیے جاتے رہے، شکار پھنسا کردینے والے اہلکاروں کو فی لائسنس کتنی رقم ادا کی جاتی ،ہفتے میں کتنی دفعہ ہائی ایس گاڑی پڑوسی ضلع چکوال کی سڑکوں پر رقص کرتی رہی۔ لائسنسنگ برانچ جہلم کے اہم پرزے شبیر عرف شیرا نے ٹریفک پولیس کے کن شرفاء سے معاملات طے کررکھے تھے؟۔

تھانہ صدر پولیس نے شبیر عرف شیرا کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کا ساتھی مالک نامی فراڈیئے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے بے شمارتیار جعلی لائسنس،ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی جعلی مہریں اور دیگر سرکاری کاغذات بھاری مقدار میں دوران تفتیش برآمد کر لی گئیں۔

تھانہ صدر کے ایس ایچ او ملک نثار نے تفتیش کا دائرہ کاروسیع کرلیا، مزید چیلوں کی گرفتاریاں متوقع ،جعل سازوں میں کھلبلی مچ گئی۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے جعلسازوں کی سرپرستی کرنے والے ٹریفک پولیس کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
54%
3 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چینی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

15 دسمبر, 2023

جہلم میں غیر قانونی نجی گائنی اسپتالوں اور کلینکس کی بھرمار، زچہ و بچہ کی زندگیاں خطرے میں

2 مارچ, 2025

جہلم میں 14سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

30 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں سکولوں کیلئےنئےاوقات کارجاری

26 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں