Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان تحریک انصاف ورکز گروپ عمران خان کے نظریات کی علمبردار ہے، نوید علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان تحریک انصاف ورکز گروپ عمران خان کے نظریات کی علمبردار ہے، نوید علی

عمیر احمد راجہ
عمیر احمد راجہ
28 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نوید علی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ورکز گروپ عمران خان کے نظریات کی علمبردار ہے، عوام نے 8 فروری کو "غلامی نامنظور” کو ووٹ دے کر ریفرنڈم کیا، ظالم و بر بریت کی مثال قائم کی گئی۔ فارم 47 کی پیدوار حکومت زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی۔

پاکستان تحریک انصاف ورکرز گروپ کے رہنما نوید علی نے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پارٹی میں انتشار پھیلانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ،ورکرز گروپ عمران خان کے نظریات کے ساتھ کھڑے ہیں،پارٹی میں انتشار پیدا کرنے کیلئے جھوٹ پر مبنی پروپگنڈا کیا جا رہا ہے ، خوف کے بت توڑے بغیر عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ورکرز گروپ کی اولین ترجیح عمران خان کو جھوٹے مقدمات سے بری کروانا انکے لئے پْرامن احتجاج کرنا،ہمارا منشور پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے ہمارے ورکرز نے پارٹی قیادت کے تمام فیصلوں کو تسلیم کیا ہے لیکن اب چند لوگ ہماری صفوں میں دراڑیں ڈالنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد عہدے نہیں بلکہ لاقانونیت کو ختم کرکے انصاف کو یقینی بنانا اور بانی چیئرمین عمران خان پر جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو ختم کروانا۔

نوید علی کا مزید کہنا تھا کہ بدقستمی سے چند لوگ ورکز میں انتشار پیدا کروانے کی کوشش کر رہے ہیں نظربانی ورکرز نے جس طرح 8 فروری کو گھر گھر جاکر غلامی نا منظور کا پیغام دیا جسکے نتیجے میں ملک بھر میں ہماری جماعت نے ووٹ لئے وہ قابل تعریف ہے 8 فروری سے پہلے اور آج تک جس طرح پاکستان تحریک انصاف پر ظلم و جبر کیا گیا اسکی مثال سیاسی تاریخ میں نہیں ملتی۔

انہوں نے واضح کیا کہ متحد ہوئے بغیر عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہمیں ہر روز قانون کی حکمرانی کے لئے پر امن احتجاج کرنا چاہئیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ کی تیاری میں شفافیت کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے، محمد رفیع راجپوت

26 مئی, 2025

سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

16 ستمبر, 2026

جہلم شہر میں گیس لیکج کے مسئلے سے عوام پریشان

22 جولائی, 2024

ضلع جہلم کے بے گھر افراد کیلئے اچھی خبر؛ حکومت کا بڑا اعلان

24 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں