Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں گیس لیکج کے مسئلے سے عوام پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں گیس لیکج کے مسئلے سے عوام پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے ذمہ داران کی عدم دلچسپی، خواتین کالج کچہری روڈ محلہ اسلامیہ سکول ، محمدی چوک میں گیس لیکج کیوجہ سے کسی وقت بھی کوئی بڑا سانحہ رونماہوسکتا ہے، گیس کی لیکج کیوجہ سے اردگرد کے مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

علاقہ مکینوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مین پائپ سے گیس لیکج کیوجہ سے گیس کی بدبو میں غیر معمولی اضافہ ہوچکا ہے، جس کی تحریری و زبانی طور پر سوئی گیس دفتر میں اطلاع دی گئی ،لیکن سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے عملے نے اس پر کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کی۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ گیس لیکج کیوجہ سے کسی وقت بھی کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

مکینوں نے محکمہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیاہے کہ محمدی چوک میں گیس لیکج چیک کروائی جائے اور سدباب کیا جائے تاکہ مکینوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
broken clouds
21° _ 21°
48%
4 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
28 °C
منگل
17 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

4 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں ضلعی انتظامیہ نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی

12 جون, 2025

جہلم میں ریلوے روڈ اور سول لائن روڈ پر ون وے کی خلاف ورزیاں معمول بن گئیں

22 جون, 2025

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 2511 افراد کو ریسکیو کیا گیا، 87 افراد جاں بحق

3 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں