Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری ڈسپنسری موہنجوداڑو کی منظر کشی کرنے لگی، کھڑکیاں، دروازے، اینٹیں چوری کرلی گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری ڈسپنسری موہنجوداڑو کی منظر کشی کرنے لگی، کھڑکیاں، دروازے، اینٹیں چوری کرلی گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ پنڈدادنخان: حکومت کی جانب سے محکمہ لائیوسٹاک کو ترقی دینے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سرکاری ڈسپنسری موہنجوداڑو کی منظر کشی کرنے لگی، کھڑکیاں ،دروازے، اینٹیں چوری کرلی گئیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ لائیوسٹاک کو ترقی دینے کے دعوے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر کئے جاتے ہیں لیکن جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ ہرن پور میں قائم سرکاری ویٹرنری ڈسپنسری کی عمارت متعلقہ محکمہ کی مبینہ عدم توجہی کی وجہ سے خستہ حال ہو کر بھوت بنگلے کی منظر کشی کر رہی ہے۔

موقع غنیمت پا کر چوروں کے گروہوں نے مذکورہ سرکاری بلڈنگ کی کھڑکیاں ، دروازے ،اینٹیں بھی چوری کر لی ہیں، جبکہ محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت و لا پرواہی کی وجہ سے علاقہ مکین وٹنری ہسپتال کی سہولت سے محروم ہیں۔

سروے کے دوران مکینوں کا کہنا تھا کہ آج سے چند سال پہلے ویٹرنری ڈسپنسری میں روزانہ متعدد بیمار جانوروں کو علاج و معالجے کی غرض سے لایا جاتا تھا مگر گذشتہ کئی سالوں سے ویٹرنری ڈسپنسری محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت و لا پرواہی کی وجہ تباہ حالی کا شکار ہے۔

علاقہ مکینوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور وٹنری ڈسپنسری کو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیاہے کہ مقامی کسان اپنے مال مویشیوں کا علاج مقامی ڈسپنسری سے کرواسکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

12 مئی, 2026

جہلم میں مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 دکاندار گرفتار

24 جولائی, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ

19 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں خاتون کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

10 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں