Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کوسٹاریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے حال ہی میں واٹر فاسٹنگ سے 21 دنوں میں 13 کلو وزن کم کرلیا۔

ایڈیس ملر نے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے تجربے کو شیئر کیا جس میں انہوں نے واٹر واسٹنگ سے صرف 21 دنوں میں 13 کلو وزن کم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ واٹر فاسٹنگ کے پہلے چند دنوں میں انہوں نے محسوس کیا کہ انکا جسم صاف ہو رہا ہے، ابتدائی دن مشکل تھے اور ان کو جسم میں تھکاوٹ اور توانائی کی کمی محسوس ہورہی تھی۔

ایڈیس ملر نے بتایا کہ وہ شروع میں دن میں چار لیٹر پانی پیتے تھے تاہم جلد ہی انہیں احساس ہوا کہ اسے مزید پانی کی ضرورت ہے۔ بعد ازاں 14 ویں روز کے بعد سے وہ اس معمول میں ایڈجسٹ ہوگئے۔

ہیلتھ لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹر فاسٹنگ ایک قسم کا روزہ ہے جس میں پانی کے علاوہ سب کچھ ممنوع ہے، اس نے حالیہ برسوں میں وزن کم کرنے کے تیز رفتار طریقے کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے۔

تحقیق کے مطابق واٹر فاسٹنگ کے طبی فوائد ہوسکتے ہیں اور یہ بعض دائمی بیماریوں کے امکانات کو کم کر سکتا ہے، واٹر فاسٹنگ  جسم کی ری سائیکلنگ اور پرانے خلیوں کے اجزاء کو ٹوٹنے میں مدد کرتی ہے۔

بہت سے لوگ واٹر فاسٹنگ مذہبی یا روحانی وجوہات یا ڈیٹوکس اور وزن کم کرنے کے لیے کرتے ہیں تاہم اگر اسے زیادہ دیر تک کیا جائے تو یہ صحت کے شدید مسائل کا سبب بن سکتا ہے لہذا اسےکرنے سے پہلے کسی طبی ماہر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟

30 اکتوبر, 2024

اہم اجزاء کی کمی ٹانگوں کے مسائل میں مبتلا کر سکتی ہے

31 اکتوبر, 2024

اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرار

4 جون, 2024

ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟

21 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں