Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اچھی نیند تنہائی کے احساس کو کم کرنے میں معاون قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ جذباتی یا سماجی طور پر تنہا محسوس کرتے ہیں، ان میں یہ احساسات زیادہ نیند لینے سے کم ہوسکتے ہیں بالخصوص نوجوانوں میں۔

’سلیپ‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بہتر نیند کا تعلق نمایاں طور پر کم جذباتی اور سماجی تنہائی کے احساس سے ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ خاص طور پر کم عمر افراد کو اچھی نیند سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے لیکن عام طور پر ہر عمر کے لوگ اچھی نیند لینے کے بعد خود کو کم تنہا محسوس کرتے ہیں۔

واشنگٹن میں نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کے محقق اور سائنسی امور کے نائب صدر جوزف ڈیزیرزوسکی کا کہنا تھا کہ تنہائی صحت عامہ کا ایک بحران ہے اور اسے بہتر طور پر سمجھنے اور اس کا علاج کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مطالعہ نیند کے اس اہم کردار کو اجاگر کرتا ہے جو نوجوانی میں تنہائی سے متعلق جذبات کو سمجھنے میں مدد کرتی ہے۔ لہٰذا نیند کی صحت کو بہتر بنانے کی کوششیں آبادی میں تنہائی کے احساس کو دور کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹ کے بیکٹیریا سماجی خوف کا سبب بننے میں اہم قرار

2 جنوری, 2024

پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی

17 نومبر, 2023

کائی سے بنا کوکنگ آئل، کیا زیتوں سے بھی زیادہ مفید؟

11 دسمبر, 2024

پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان، ڈبلیو ایچ او نے تصدیقی سرٹیفیکٹ دے دیا

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں